DailyNewsKallar Syedan

Kallar Syedan; Ch Mubashar Salim advocate holds Iftari reception for Lawyers

چوہدری مبشر سلیم ایڈووکیٹ کی جانب سے وکلا کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام

سکوٹ(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، انوا رالحق راجہ سے)چوہدری مبشر سلیم ایڈووکیٹ آمدہ جنرل سیکر ٹری بار ایسوسی ایشن کلرسیداں نے وکلا کے اعزاز میں ایک پر تکلف افطار ڈنر کا اہتمام کیا۔ افطار ڈنر میں واصف علی چوہدری ممبر پنجاب بار کونسل،میجر ارشد علی ایڈووکیٹ، کامران عزیز چوہدری ایڈووکیٹ ممبر ٹیکنو کریٹ ضلع کونسل، راجہ حسن اختر فوکل پرسن محکمہ تعلیم، سید وقاص حیدر شاہ،سید سبطین شاہ، میڈم ناظمہ عباسی اور میڈم با نو جہانگیر راجہ سمیت وکلا کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button