گوجرخان۔ مندرہ خواجہ سراؤں کے ڈیرے راجہ علی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جانبحق۔ مقتول ہرنال کا رہائشی تھا۔راجہ علی کو شدید زخمی حالت میں راولپنڈی ریفر کیا گیا تھا۔ مگر جانبر نہ ہو سکا۔ نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔
Mandra, Gujar Khan; Raja Ali, 22, of village Harnal has been shot dead at the residence of transvestites (Khawaja sarah). Raja Ali was taken to hospital with a bullet in his stomach but died from gun wound shot.