DailyNewsHeadlineKallar Syedan

Kallar Syedan; Sister of retired DPO Basharat Mahmood Raja of Doberan Kallan passed away

ریٹائرڈ ڈی پی او بشارت محمود راجہ کی ہمشیرہ برطانیہ میں انتقال کر گئیں نماز جنازہ جمعہ کی شام کلر سیداں کے قصبہ دوبیرن کلاں میں ادا کی گئی

کلر سیداں (اکرام الحق قریشی)ریٹائرڈ ڈی پی او بشارت محمود راجہ کی ہمشیرہ برطانیہ میں انتقال کر گئیں نماز جنازہ جمعہ کی شام کلر سیداں کے قصبہ دوبیرن کلاں میں ادا کی گئی جس میں صوبائی پارلیمانی سیکرٹری راجہ صغیر احمد، راجہ ندیم احمد، چوہدری شفقت محمود، محمداعجاز بٹ، صوفی بشیر خان، چوہدری توقیر اسلم، الحاج اسلم بانی، نمبردار اسد عزیز، راجہ ثقلین، چوہدری اشفاق، سید حسیب شاہ، عاطف اعجاز، ٹھیکیدار بشارت اور دیگر نے شرکت کی۔


پاکستان میں ڈالر 149روپے تک پہنچ گیا

Value of Pakistani at record low at 149 Rps

کلر سیداں (اکرام الحق قریشی)معروف امریکی ٹی وی بلوم برگ نے پاکستانی کرنسی کو گزشتہ آٹھ ماہ میں کارکردگی کے لحاظ سے ایشیا کی بدترین کرنسی قرار دے دیا،رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان میں ڈالر 149روپے تک پہنچ گیا ہے دیگر ممالک کی کرنسی پاکستان کے مقابلے میں بہتر ہے ایک ڈالر میں افغانستان میں 79افغانی،بھارت میں 70روپے،بنگلہ دیش میں 84ٹکے،نیپال میں 112روپے،بھوٹان میں 69گلٹرم ملتے ہیں۔پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت نے جب اقتدار سنبھالا تھا تو ڈالر 124روپے 50پیسے کا تھا جو اس وقت انٹر بینک میں 149کا ہو چکا ہے۔


تصور علی سکنہ چوکپنڈوری کی جامعہ تلاشی کے دوران اسلحہ ناجائز پسٹل 30 بور بمعہ دو روند برآمد

Illegal fire arms found from Tasawar Ali of Chaukpindori

کلر سیداں (اکرام الحق قریشی)کلر سیداں پولیس نے دوران گشت ملزم تصور علی سکنہ چوکپنڈوری کی جامعہ تلاشی کے دوران اسلحہ ناجائز پسٹل 30 بور بمعہ دو روند برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔پولیس کی دریافت پر ملزم پسٹل کا لائسنس یا اجازت نامہ پیش نہ کر سکا۔


راجہ ندیم احمد نے اپنی رہائش گاہ پر افطار ڈنر دیا

Raja Nadeem Ahmed holds Iftari reception

کلر سیداں (اکرام الحق قریشی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق چیئرمین یونین کونسل دوبیرن کلاں راجہ ندیم احمد نے اپنی رہائش گاہ پر افطار ڈنر دیا جس میں سابق ارکان اسمبلی  چوہدری خورشید زمان،راجہ جاوید اخلاص،انجینئر قمر الاسلام راجہ، محمود شوکت بھٹی،مسلم لیگ نون برطانیہ کے رہنما محمد ظریف راجہ،ڈاکٹر محمد عارف قریشی،سابق چیئرمین بلدیہ شیخ عبدالقدوس راجہ جاوید کیانی،راجہ عامر مظہر، چوہدری صداقت حسین، راجہ صفدر کیانی، راجہ فیاض، راجہ ظہیر احمد، چودھری شفقت محمود، ماسٹر پرویزقادری،چوہدری اسدالرحمان ایڈووکیٹ، عامر بھٹی ایڈووکیٹ،سردار محمد آصف،راجہ جبران کیانی،چوہدری توقیر اسلم،الحاج خالد رضا،ملک محمد فیاض،چوہدری شاہد اکبرگجر،محمد تنویر ناز،ٹھیکدار محمد بشارت،نعیم اعجاز بٹ،چوہدری زین العابدین عباس،توفیق عباسی اور دیگر نے شرکت کی۔


پا کستا ن تحر یک ا نصا ف کی حکو مت عا م آ د می کو ر یلیف د ینے میں بر ی طر ح نا کا م ہو چکی ہے

PTI has failed to give public relief, Ch Ikhlaq Hussain

کلر سیداں (اکرام الحق قریشی)سابق رکن بلدیہ چو ہد ر ی ا خلا ق حسین نے کہا ہے کہ پا کستا ن تحر یک ا نصا ف کی حکو مت عا م آ د می کو ر یلیف د ینے میں بر ی طر ح نا کا م ہو چکی ہے مہنگا ئی نے غر یب آ د می ا و ر متوسط طبقہ کی ز ند گی کو مشکل بنا د یا ہے ا نہو ں نے مقا می میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ پی ٹی آ ئی کی حکو مت عا م آ د می پر ٹیکسز کا بوجھ ڈ ا لنے کی بجا ئے حکو متی ا یو ا نو ں میں بیٹھے و ز ر ا ء ا و ر بیو ر کر یسی کی مر ا عات کو کم کر ے ا نہو ں نے کہا کہ ما ہ ر مضا ن کے ا س مہینہ میں مہنگا ئی سے لو گو ں کی ز ند گی متا ثر ہو ئی ہے ا نہو ں نے کہا کہ پا کستا ن تحر یک ا نصا ف نے اقتد ا ر میں آ نے سے جو بلند و با نگ د عو ے کیے تھے ا ن کو پو ر ا کر نے  بر ی طر ح نا کا م ہو گئی ہے اور مہنگائی کی اصل وجہ حکمرانوں کی نا اہلی اور بد نیتی ہے جنہوں نے صورتحال سے تنگ آ کر ملکی معشیت کو آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ دیا ہے۔


سیکرٹری یونین کونسل چوآخالصہ مظفر اقبال بیگ، مقا می تا جر چو ہد ر ی نعیم بنا ر س،چوہدری شہزاد،محمد جاوید،محمد ناصرعمر ہ کی سعا د ت حاصل کر کے وطن لوٹ آئے

Umra party from Choa Khalsa return home

کلر سیداں (اکرام الحق قریشی)سیکرٹری یونین کونسل چوآخالصہ مظفر اقبال بیگ، مقا می تا جر چو ہد ر ی نعیم بنا ر س،چوہدری شہزاد،محمد جاوید،محمد ناصرعمر ہ کی سعا د ت حاصل کر کے وطن لوٹ آئے ان کے دوست احباب نے ان کا ائر پورٹ پہنچنے پر استقبال کیا۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button