DailyNews
Rawalpindi; FIA Arrest a women for smuggling over 100 people
نوجوانوں کو بیرون ملک بھیجنے کا جھانسہ د یکر رقم ہتھیانے والی خاتون گرفتار
پڑھے لکھے بیروزگار نوجوانوںکو آسٹریلیا اور کینیڈا بھیجنے کا جھانسہ دے کر خاتون نے سو سے زائد افراد سے ایک کروڑروپےہتھا لئے۔ عطیہ اور فریال کے ناموں سے کام کرنے والی اس خاتون کو ایف آئی اے انسداد انسانی سمگلنگ سیل نے گرفتار کر لیا، معاملے کی تفتیش جاری ہے