جرمنی کی چمپئن فٹ بال کلب بائرن میونخ نے اپنی ٹیم میں شامل مسلم کھلاڑیوں کے لیے الائز ایرینا میں ایک خوبصورت مسجد تعمیر کی ہے تاکہ یہ کھلاڑی یہاں نماز ادا کر سکیں۔ٹیم کے فرانسیسی کھلاڑی بلال فرینک ربیري نے کلب انتظامیہ پر زور دیا تھا کہ وہ ان کے اور ٹیم کے ساتھی مسلم کھلاڑیوں کے لئے مسجد میں باقاعدہ ایک امام کو بھی رکھا گیا ہے۔کلب نے مسجد کی تعمیر کے لیے 85 فیصد رقم خرچ کی اور باقی کھلاڑیوں اور شائقین کے لیے چھوڑ دی جو اس مسجد کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کرنا چاہتے تھے۔اسٹیڈیم میں بنی مسجد میں کھلاڑیوں کے جوتوں کیلئے خصوصی الیکٹرانک لاکر روم بنایا گیا ہے جہاں لاکر خالی ہونے پر ہری بتی اور بھر اہو نے پر سرخ روشنی جلتی ہے
Germany; Germany’s biggest and best football club, Bayern Munich, have made plans to build a masjid for their Muslim players and fans. The plan was triggered by a request from one of its most prominent players, and one of the best Muslim footballers in the world, Franck Ribery. The masjid would be build inside the soccer stadium, Allianz Arena, and would have a full time Imam and an Islamic library. The club will finance 85 percent of the costs of the masjid, leaving 15% to Muslim players and fans who want to participate.
Bayern is not the first European club to build a mosque for its Muslim players after Newcastle United specified a prayer room for Muslim players.