DailyNewsOverseas news

France; Sheikh Wasim Akram of Kallar Syedan holds iftari for local Pakistani community and embassy officials

شیخ وسیم اکرم کی طر ف سے پاکستانی کیمونٹی اور سفارت خانہ کے عملہ کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام

پیرس(زاہد مصطفی اعوان) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری شیخ وسیم اکرم کی طر ف سے پاکستانی کیمونٹی اور سفارت خانہ کے عملہ کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستانی کیمونٹی کی کثیر تعداد میں شرکت کی۔پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری شیخ وسیم اکرم نے کہا کہ روزہ اللہ کے لئے ہے اور روزہ کا اجر بھی اللہ تعالی کی ذات نے خود روزہ دار کو دینا ہے۔انھوں نے کہا کہ روزہ کے ساتھ ساتھ ہمیں نماز کی بھی پابندی کرنی چاہیے۔اللہ تعالی نے مسلمانوں پر نماز،روزہ،حج،کو فرض کیا ہے۔واضع رہے کہ پاکستان سمیت یورپ بھر میں بھی روزہ افطاریوں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔تمام مسلمانوں کی کوشش ہو تی ہے کہ ماہ رمضانمیں اپنے اللہ کو راضی کرنے کے لئے دن رات ایک کر دیں،عبادات میں اضافہ کر دیتے ہیں۔

Show More

Related Articles

Back to top button