DailyNewsHeadline

Manchester; Mohammad Nadeem awarded with pride of Manchester

پاکستان نژاد نوجوان ندیم کو پرائیڈ آف مانچسٹر ایوارڈ سے نوازا گیا

مانچسٹر کے علاقہ بری پولیس اسٹیشن میں بطور کانسٹیبل فرائض منصبی ادا کرنے والے محمد ندیم نے انسانیت اور بہادری کی شاندار اور لازوال مثال قائم کرتے ہوئے برطانیہ میں موجود پاکستانی کمیونٹی کے علاوہ پاکستانی قوم کا بھی سر فخر سے بلند کردیا ہے پاکستان نژاد محمد ندیم کو پرائیڈ آف مانچسٹر 2019ء کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق محمد ندیم کانسٹیبل کو ریڈیو پر یہ پیغام موصول ہوا کہ ہارڈ ویز برج کے اوپر ایک شخص خود کشی کرنے کا متمنی ہے خدشہ ہے کہ اگر کوئی شخص اس کے قریب گیا تو وہ شدید سرد پانی میں چھلانگ لگا کر خودکشی کر لے گا، محمد ندیم موقع پر پہنچا اور اس نے اس شخص سے بات چیت کی کوشش کی مگر مذکورہ شخص نے دریا میں چھلانگ لگا دی محمد ندیم کو کیونکہ تیراکی نہیں آتی تھی مگر اس نے متاثرہ شخص کو بچانے کے لئے خود بھی دریا میں چھلانگ لگادی یخ بستہ پانی میں20منٹ تک مسلسل جاری رہنے والی جدوجہد کے بعد محمد ندیم مذکورہ شخص کو کنارے پر لے آیا اور ایمبولنس بلا کر اسے اسپتال پہنچا دیا گیا اس جانثاری لازوال خدمت اور بہادری کی وجہ سے اسے پرائیڈ آف مانچسٹر کا ایوارڈ دیا گیا ہے، محمد ندیم کو پرائیڈ آف مانچسٹر کا ایوارڈ ملنے پر کمیونٹی رہنما چوہدری خالد، محمد شیراز، ساجد محمود، طلعت محمود اوردیگر نے مبارکباد پیش کی۔

Manchester; PC Mohammed Nadeem, 32, from Rochdale has won the Pride of Manchester Award for Emergency Services. The Awards recognise the regions amazing unsung heroes and celebrate ordinary people doing extraordinary things.

PC Mohammed Nadeem had only been in the job for nine months when he answered a radio call last February over concerns for a man near Hardy’s Gate Bridge.

Arriving first on the scene, PC Nadeem saw the man lose his footing and fall into the river. Without any thought for his own safety, he immediately scrambled down banking and jumped into the fast-flowing, freezing water.

Over the next 20 minutes PC Nadeem, who admitted he is “not a great swimmer”, battled to keep the man from drowning and finally managed to haul him against the current to the safety of the bank.

As well as being honoured with a Pride of Manchester Award, all winners will go forward to the judging process for the Daily Mirror’s Pride of Britain Awards, in partnership with TSB, which are screened on ITV in the autumn. Since the first Pride of Britain in 1999, royalty, prime ministers, and hundreds of leading figures from showbusiness, sport, politics and the arts have all taken part.

PC Nadeem being awarded in Manchester

Show More

Related Articles

Back to top button