DailyNewsKallar Syedan

Nalla Musalmana; Rizwan Shamas Bhatti son of Haji Mushtaq Hussain “Bawa” passed away in Dhok Khandot passed away

نلہ مسلماناں حاجی مشتاق حسین المعروف باوا کا جواں سال بیٹا رضوان شمس بھٹی تقدیر الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔

پنڈبینسو(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ارسلان بھٹی)  نلہ مسلماناں ڈھوک کھندوٹ حاجی مشتاق حسین کا بیٹا اشتیاق حسین کا بھتیجا اور چوہدری شوکت علی کا ماموں زاد بھائی رضوان شمس عارضہ قلب میں مبتلا تھا اور فوجی فاؤنڈیشن ہسپتال میں زیر علاج تھا تقدیر الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ نماز جنازہ حافظ غلام محی الدین کی امامت میں ہوئی۔ نماز جنازہ میں ایم پی اے راجہ صغیر احمدپارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات، سابق ٹاؤن ناظم حافظ ملک سہیل اشرف، چیئرمین چوہدری شفقت محمود، بلدیہ کونسلر حاجی چوہدری اخلاق حسین، اساتذہ، علماء، سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ مرحوم نے ایک بیوہ کو سوگوار چھوڑا ہے۔ مرحوم کو اپنے آبائی قبرستان پنڈبینسو ڈھوک سنگوٹ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button