DailyNewsKallar Syedan

Doberan Kallan; Death anniversary of parents of Jamil Ahmed Hashmi observed with family in village Pind Bainso

ایس ایس پی جمیل احمد ہاشمی کے والدین کی برسی کی دعائیہ تقریب ہاشمیہ مسجد پنڈبینسو میں منعقد ہوئی۔

پنڈبینسو(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ارسلان بھٹی)
خورشید احمد ہاشمی، ایس ایس پی جمیل احمد ہاشمی،پاکستان تحریک انصاف راولپنڈی ڈویژن کے صدر ہارون احمد کمال ہاشمی اور پروفیسر آصف ہاشمی کے والدین کی برسی کی دعائیہ تقریب پنڈبینسو میں منعقد ہوئی۔ تقریب کا آغاز  قاری دلنواز  نے تلاوت قرآن پاک سے کیا جبکہ ہدیہ نعت کا نذرانہ محمد سعید ہاشمی نے پیش کیا۔ خصوصی خطاب اور اجتماعی دعا حافظ خالد محمود نقشبندی خطیب جامع مسجد پنڈبینسو نے کرائی جس میں انھوں نے والدین کی عظمت پر روشنی ڈالی۔ اس موقع پر سماجی شخصیات کے علاوہ دینی درس گاہ کے طلباء کے علاوہ اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button