DailyNewsKahuta

Kahuta; Muqadas Arooj, 16, daughter of M Khalil of Mohalla Farooq Coloney, Adwala commits suicide

فرسٹ ایئر کی طالبہ کی پر اسرار ہلاکت

کہوٹہ:  نمائندہ پوٹھوہار ڈاٹ کام    فرسٹ ایئر کی طالبہ کی پر اسرار ہلاکت۔ کہوٹہ کے علاقہ محلہ فاروق کالونی ادوالہ میں 16 سالہ مقدس عروج دختر محمد خلیل نے نشہ اور گولیاں کھا کر خودکشی کر لی۔ مقدس عروج دختر محمد خلیل موڑہ بختیاں گوجرخان کی رہائشی ہے۔ جو اسوقت محلہ ادوالہ کہوٹہ میں رہائش پذیر تھی۔اسکی والدہ کو طلاق ہو گئی تھی۔ اور یہ والد کے ساتھ رہتی تھی۔ پولیس تھانہ کہوٹہ نے موقع پر جا کر نعش کو ٹی ایچ کیو ہسپتال پہنچایا جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button