DailyNews

Dadyal, AJK; All Jammu Kashmir Muslim conference convenor Raja Ishaq Sabir to arrive in Dadyal on 30th April

آل جموں وکشمیر مسلم کانفر نس برطانیہ شاخ کے مرکزی کنوئیر راجہ اسحاق صابر 30اپریل کو برطانیہ سے اپنے کارکنوں کے ہمراہ ڈڈیال پہنچ گے

ڈڈیال (نمائندہ خصوصی)آل جموں وکشمیر مسلم کانفر نس برطانیہ شاخ کے مرکزی کنوئیر راجہ اسحاق صابر 30اپریل کو برطانیہ سے اپنے کارکنوں کے ہمراہ ڈڈیال پہنچ گے ڈڈیال سے درجنوں کارکنوں راجہ اسحاق صابر کی قیادت میں 30اپریل کے کنویشن میں قافلے کی شکل میں شرکت کریں گے اسلام آباد انٹر نیشنل ایرپورٹ پر مسلم کانفرنسی کارکنوں سے خطاب کرتے ہو ئے کہا 30اپریل کو ضلع باغ میں منعقد ہو نے والا کنویشن ثانی ہو گا جس میں آزاد کشمیر بھر اور دیگر یونین ممالک سے لوگ شرکت کریں گے


ڈڈیال (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر سب ڈوثرن ڈڈیال کے مرکزی راہنما سابق چیئرمین عشر زکوٰۃضلع میرپور صوفی جاوید اقبال خادم کی مرکزی سماجی ہر دل شخصیت ٹھکیدار چوہدری محمد زمان کے گھر خادم آباد جاکر اُن کے پسران سے اور بھائیوں کے علاوہ جملہ پسماندگان سے اظہار افسوس کیا اور فاتحہ خوانی کی اس موقع پر آزاد کشمیر کے وزیرزراعت کے پی۔آر۔او چوہدری ظہور احمد چھتروہ ڈاکٹر محد اسحاق،محمد مشتاق چغتائی،ملک شوکت علی،چوہدری شوکت علی سابق چیئرمین بلدیہ بھی ان کے ہمراہ تھے جنوں ان کے گھر جاکر فاتحہ خوانی کی ان س موقع پر ملک محمد صدیق آف انکر بھی دعامیں شامل تھے اس موقع پر صوفی جاوید اقبال نے مرحوم کے بلند درجات کے لئے دعاکی اور اللہ تعالیانھیں جنت فرودس میں جگہ عطا کریں


ڈڈیال (نمائندہ خصوصی)تحصیل پر یس کلب کا ایک تعزیتی اجلاس ہو ا جس میں کی صدارت جنرل سیکرٹر ی وقاص علی نے کی جس میں چوہدری شاہد گجر،عدنا ن بہزاد،شجاع الرحمن،چوہدری الیا س،وقار بشیر، ظہیر سپرو،ملک عقیل، انور لطیف ڈار،چوہدری زبیر حسین ودیگر نے شرکت اجلاس چیف ایڈیٹر پوٹھوار ڈٹ کو م راجہ محمدنصیر کی ولدہ محترمہ کی وفات پر گہر ے دکھ ورانج کا اظہار جس میں ڈڈٖیال پر یس کلب صدر ڈاکٹر محمد اسحاق،حکیم طارق،طارق عقیل،عبداللہ خان،قاری اکرم نیازی،انصمام الحق،اخلاق چغتائی،مشتاق چغتائی،عبدالغفور چغتائی اور بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت اجلاس میں فاتحہ خوانی مرحومہ کے درجات بلند کریں لوحقین کو صبر جمیل عطاکر یں آمین

Show More

Related Articles

Back to top button