کیمبرج,برطانیہ کے تاریخی شہر کیمبرج میں ایک اور تاریخ رقم ہوئی ہے۔برطانیہ اور یورپ کی پہلی ’ایکو فرینڈلی‘ یا ماحول دوست مسجدکی تعمیر مکمل ہونے کے بعداب عام نمازیوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔23 ملین پاؤنڈکی لاگت سے بنائی جانے والی کیمبرج سینٹرل مسجد تقریباً بارہ برس زیرِ تعمیر رہی۔ اس مسجد کے آرکیٹکٹ کہتے ہیں کہ یہ 21 ویں صدی کے برطانیہ میں ‘اسلام کا ثقافتی پل ثابت ہو گی۔مسجد کی ٹرسٹ کے ترجمان ڈاکٹر عبدالحکیم کا کہنا ہے کہ کیمبرج میں 6ہزار مسلمان رہائش پزیر ہیں جو چھوٹی چھوٹی مساجد یا گنجائش سے زیادہ بھرے ہوئے اسلامک سینٹروں میں نماز ادا کرتے تھے، اس لیے کیمبرج میں ایک مکمل مسجد کی اشد ضرورت تھی۔اس مسجد میں نماز پڑھنے کے لیے یہاں کے مسلمانوں کو ایک لمبا انتظار کرنا پڑا
London; Cambridge saw the opening of a new Masjid which features “a range of cutting-edge green features” earlier in the month.
The new Masjid is the product of a £23m project to provide for the growing Muslim population of Cambridge and overcrowded existing prayer spaces. It has a prayer capacity of 1000 and an underground carpark for 82 vehicles and 300 bicycles.
A spokesperson for the Cambridge Mosque Trust, which are behind the development and completion of the project, told Varsity: “although there have been Muslims in Cambridge for at least a hundred years, the city has, until now, lacked a purpose-built Masjid which would cater for the important Muslim segment of the diverse local demography”.