GujarKhanHeadlineDailyNews

Chak Bale Khan; Nazaqat Hussain who murdered his own father in village Ranotra, released on bail

باپ کو قتل کرنے والا شخص ضمانت پر رہا ہو گیا

چک بیلی خان (نامہ نگار) باپ کو قتل کرنے والا شخص ضمانت پر رہا ہو گیا موضع رنوترہ کے نزاکت ولد محمد ضمیر نے پیسے کے لالچ میں لگ بھگ 9ماہ قبل والدہ کوثر بی بی اور بہن تنزیلہ کے ساتھ مل کر والد ضمیر کو رات کی تاریکی میں گولی مار کر قتل کیا تھا اور تینوں نے اعتراف جرم بھی کر لیا  قتل کے ڈیڑھ ماہ بعد اس کی والدہ کوثر بی بی ضمانت پر رہا ہوئی ڈھائی ماہ بعد بہن تنزیلہ کی ضمانت ہوئی اور اب نزاکت بھی ضمانت پر رہا ہو گیا ہے ضمیر کے قتل کی پیروی مقتول کی بہن قدرت بی بی کر رہی ہے

Show More

Related Articles