معروف بزنس مین حال مقیم سلاو چوہدری امجد عباس کے صاحبزادے کی رسم عقیقہ کی تقریب ان کی رہائش گاہ واقع بیول الغنی ہاوس پر منعقد ہوئی جس میں سابق امیدوار برائے کونسلر چوہدری عمران،مسلم لیگی رہنما چوہدری توقیر اسلم،صوبیدار ریاض،پیپلزپارٹی بیول کے جنرل سیکرٹری ملک طارق،پیپلزپارٹی کے بزرگ رہنما لالہ شبیر، سابق کونسلر چوہدری صفدر،چوہدری ضیارب،چوہدری ماجد،چوہدری ارشد، چوہدری وحید اختر ، چوہدری وسیم عباس، چوہدری شیراز وارثی، چوہدری عمر فاروق کے علاوہ عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کے علاوہ لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت ۔