DailyNewsHeadline

Manchester; M Abid Chaudhry charged with murder of Saima Riaz in Rochdale

راچڈیل میں پاکستان نژاد شادی شدہ خاتون سمیعہ ریاض قتل

 راچڈیل میں رائل سٹریٹ سمال برج کے قریب ایک نوجوان شادی شدہ خاتون سمیعہ ریاض کو قتل کردیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق مذکورہ شادی شدہ خاتون جسے چند یوم قبل قتل کیا گیا تھا کی لاش گھر میں پڑی ہوئی تھی۔ اہل علاقہ نے اس کی اطلاع مقامی پولیس کو دی جس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو اپنے قبضے میں لے لیا اور اسے پوسٹ مارٹم کے لئے بھجوا دیا گیا پولیس نے اس قتل کی واردات کے سلسلہ میں نوجوان محمد عابد چوہدری جس کی عمر 36 سال بیان کی جاتی ہے کو قتل کیس میں گرفتار کرلیا ہے، اسے مقامی مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کر کے ریمانڈ حاصل کیا گیا ہے، قتل کرنے کی وجوہات کا علم نہیں ہو سکا مگر معلوم ہوا ہے کہ دونوں پاکستان نژاد برطانوی شہری تھے اور ان کے درمیان کس قسم کا تنازعہ تھا اس کا بھی علم نہیں ہوسکا تاہم مقامی پولیس مصروف تفتیش ہے۔

Manchester; Mohammed Abid Choudhry has been charged with murder following the death of a woman in Rochdale. Police were called to a house on Royal Street, Smallbridge, following reports a woman had been stabbed.

When officers arrived they found Saima Riaz, 33, who was sadly pronounced dead at the scene.Mohammed Abid Choudhry, 36, of Royal Street, Smallbridge, has been charged with murder

Show More

Related Articles

Back to top button