DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; A Man killed in severe storm in village Morra Bhattian, Islam purra jabber

اسلام پورہ جبر کے نواحی گاؤں موہڑہ بھٹیاں,شدید طوفان اندھی نے نوجوان کی جان لے لی

بر(نامہ نگار)شدید طوفان اندھی نے نوجوان کی جان لے لی اسلام پورہ جبر کے نواحی گاؤں موہڑہ بھٹیاں نزد نائس ماربل فیکٹری محمد جمشید کا بیٹا اور تحریک منہاج القرآن اسلام پورہ جبر محمد اسحاق کا بھتیجا جواں سالہ محمد انس ہارونی جو کہ اپنے گھر میں مقیم تھا گزشتہ شام شدید طوفان اور اندھی کی وجہ سے گھر میں موجود دیوار اس نوجوان پر گر گئی جس کی وجہ سے محمد انس ہارونی جان بحق ہو گیا بروز جمعہ مبارک دن  11بجے نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد مقامی قبرستان میں سپردخاک کرد یا گیا جبکہ نماز جنازہ میں ہر طبقہ فکر لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت اور نوجوان موت پر ہر انکھ اشکبار تھی۔

Gujar Khan; The weather in Pothwar region has been real bad in past few days as well as loss of crops, Mohammad Annas Harooni died when a wall  collapsed on him at his home in Morra Bhattian in severe gale force wind.


موہڑہ بھٹیاں چوہدری حاجی عجائب کے بیٹے چوہدری محمد عدنان عجائب رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے

Wedding of Ch M Adnan Ajaib celebrated in Morra Bhattian

جبر(نامہ نگار)شدید طوفان اندھی نے نوجوان کی جان لے لی اسلام پورہ جبر کے نواحی گاؤں موہڑہ بھٹیاں نزد نائس ماربل فیکٹری محمد جمشید کا بیٹا اور تحریک منہاج القرآن اسلام پورہ جبر محمد اسحاق کا بھتیجا جواں سالہ محمد انس ہارونی جو کہ اپنے گھر میں مقیم تھا گزشتہ شام شدید طوفان اور اندھی کی وجہ سے گھر میں موجود دیوار اس نوجوان پر گر گئی جس کی وجہ سے محمد انس ہارونی جان بحق ہو گیا بروز جمعہ مبارک دن  11بجے نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد مقامی قبرستان میں سپردخاک کرد یا گیا جبکہ نماز جنازہ میں ہر طبقہ فکر لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت اور نوجوان موت پر ہر انکھ اشکبار تھی۔


اسلام پورہ جبر اوراس کے گردونواح میں کندم کی کٹائی کا سلسلہ زور و شور سے جاری

Wheat harvesting continues in Islam purra jabber and surrounding regions

جبر(ممراز شیخ سے)اسلام پورہ جبر اوراس کے گردونواح میں کندم کی کٹائی کا سلسلہ زور و شور سے جاری ہے تاہم بارش اور طوفان سمیت شدید آندھی سے فضل کو نقصان پیچنے کا اندیشہ ہے کسان حضرات نے کہا ہے کہ پوٹھوہار کے علاقوں میں اس ٹائم بارش کا ہونا خلا ف معمول ہے اس سے نقصان کا قومی امکان ہے دوسری طرف رمضان مبارک کا بھی آغاز جلد ہونے والا ہے تمام کسانوں کی یہی کوشش ہے کہ رمضان مبارک کے آغاز سے قبل ہی اپنے تمام تر کام نمٹا دئیے جائیں اس وجہ سے وہ بارش کو نظر انداز کرتے ہوئے اپنے کام جاری رکھے ہوئے ہیں اسلام پورہ جبر میں بھی گزشتہ شام شدید طوفان اور اندھی میں بھی ٹریکٹر بلیڈ کی مدد سے فضل کٹائی کا کام جاری رہا آج کل جہاں تمام تر شعبے میں ترقی ہوئی ہے کوئی بھی سسٹم ہو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس میں تبدیلی اور ترقی لازم ہوتی ہے زراعت کے شعبے میں جہاں انسان پورا پورا دن کھتیوں میں گزار دیتا تھا وہاں آج کل گھنٹوں کا کام منٹوں میں ہورہا ہے تمام کام مشینوں نے سنبھال لیا ہے مشین کا کام بڑھنے سے انسان کو اتنی محنت اور مشقت کا عادی نہیں رہا جس کی وجہ سے انسان مختلف بیماریوں سمیت جسمانی فنٹس مسائل کا شکار ہے۔

https://www.facebook.com/100001284149114/videos/2401786443207470/

Show More

Related Articles

Back to top button