AJKDailyNews

Dadyal, AJK; Dr M Ishaq , Press club Dadyal President seriously ill and admitted in hospital

ڈڈیال پریس کلب کے صدر ڈاکٹر محمد اسحاق گزشتہ روز علیل ہو گے

ڈڈیال پریس کلب کے صدر ڈاکٹر محمد اسحاق گزشتہ روز علیل ہو گے جن کی صحت زیادہ خراب ہو نے کی وجہ سے مقامی ہسپتالے جائے گیا اس کے بعد ان کو میر پور ہسپتال لے جائے گے جہاں پر ان کو ڈاکٹر محمد سعید عالم نے چک اپ کیا چک اپ کرنے کے بعد ان کو شاہ ٹیکہ کا مرض بتایا گیا جن کو گزشتہ رات واپس گھر پہنچ گیا جس میں ان کی عیادت کے لئے ڈڈیال پر یس کلب کے سنیئر نائب صدر عبداللہ خان،شجاع الرحمن،چوہدری محمد الیاس،وقار بشیر،چوہدری غنفر اور دیگر نے بھی عیادت کی


ڈڈیال (نمائندہ خصوصی)ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر فدا کیانی کی ہدایت پر اے ڈی ایچ او ڈاکٹرندیم فضل داد نے آج آخری روزمختلف سنٹر کا دورہ کیا جس میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جس اے ڈی ایچ او ڈاکٹرندیم فضل داد نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ عوام موجود پروپیگنڈے پر دھیان نہ دیں اور بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں پولیوٹیموں کو باقاعدہ چیک کیا جارہا ہے جووالدین اپنے چھوٹے بچوں کو قطرے نہیں پلاتے اپنے بچوں کے ساتھ دشمنی کر رہے ہیں پشاور جو واقعہ ہوا ہے وہ سراسر پروپیگنڈہ جھوٹ پر مبنی ہے عوام علاقہ سے اپیل ہے پولیوٹیموں سے تعاون کریں یہ ٹیمں آکی بھلائی کے لئے سر گرداں ہیں اس موقع پر سی ایم او ڈاکٹر زوالفقار حسین،داکٹر یوسف، عبدالروف،سردار موقید خا ن بھی موجود تھی انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ ہم اپنے علاقہ پولیوکے قطرے زیادہ سے زیادہ پلائیں اور پیگنڈے کی طرف توجہ نہ دے اور بچوں کے ساتھ دشمنی نہ کریں بلکہ بچوں خفاطت کریں اور پولیو سے بچائے انہوں نے کہا کہ ہمار ٹارکٹ تقربیاًپورا ہو گیا ہماری پولیو ٹیموں نے ایمانداری کے ساتھ کام کیا ہے بہت محنت کی ہے جس کی وجہ سے پولیو مہم کامیابی کے ساتھ اختم ہو گئی


ڈڈیال (نمائندہ خصوصی)ایس ایس پی میرپور سید ریاض حیدر بخاری کی ہدایت پر زیرنگرانی ڈی ایس پی سردارغالب حسین کے احکامات پر ڈڈیال پولیس کی شاندار کاروائی 30بوتل ا نگلش شراب اور ایک بندوق 12بور 2میگزین 5عدد کارتوس برآمد کی جبکہ دوسری کاروائی میں 115گرام ہیروین برآمد کی تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او سردار سہل یوسف، ایڈیشنل ایس ایچ او وقارامین،تفتیشی اصغیرعلی،محمد نصیب خان،ڈی ایف سی نے بمعہ نفری پہلی کاروائی میں ساجد بھٹی ولد مختار حسین قوم بھٹی ساکن سنڈل سے 30بوتل ا نگلش شراب اور ایک بندوق 12بور 2میگزین 5عدد کارتوس برآمد کی جبکہ دوسری کاروائی میں بن سبیلاں کے مقام دوران گشت مسمی ابراراحمد ولد اسحاق قوم بازیگر کے قبضہ سے 115گرام ہیروین برآمد کر لی جس پر سیاسی وسماجی راہنماؤں اور عوام علاقہ نے پولیس کی شاندار کاروائی پر عوام علاقہ نے اطمنا ن کا اظہار کیا امید ظاہر کی کے پولیس آئند بھی منشیات فروشوں کے خلاف اور دیگر جرائم کے خلاف بھی کاروائی کریں گی


ڈڈیال (نمائندہ خصوصی)اندرہل تحصیل ڈڈیال کے مایہ ناز بابائے طیب گلزازنسیم صدر طبعی کا نفرنس آل آزاد جموں وکشمیر نے کہا کے تحصیل ڈڈیال کے اندر اس 62سال سے جہاں دکھی لوگوں کی خدمت کی وہاں اپنی زندگی کے اندر اس نے سماجی طور پر خدمت کی آج عمر کے اس حصہ میں بھی عوام کی خدمات انجام دے رہا ہوں جبکہ GMیونانی لپارٹرز آزاد کشمیر کیااندرجن کا ڈڈیال میں جن کے نام سے 30سالہ دواخانہ قائم ہے انہوں نے اپنے ہمراہ پروفیسر حکیم اسلم ڈار کو بطور اسٹیٹ منتخب کر کے اپنے دواخانہ میں رکھ لیا ہے پروفیسر محمد اسلم بھی حکمت کے حوالہ سے بہت قابل ہیں یہ انتہائی قابل نفس شناس پروفیسر ہیں انکی قابلیت کو دیکھ کر اپنے شفاخانہ میں لوگوں کی خدمات کر گے رکھ لیا ہے آئندہ شفاخانہ میں  مواتر کام کرنیگے ان حکامات کی تائید یاسر غوری اور ڈائریکٹر عبدالرزاق نے بھی اس اقدام کو سراتے ہو ئے مزید کہا کے حکیم گلزار کا بڑا ظرف ہے اور پروفیسر حکیم محمد اسلم ڈار کے لئے بھی اعزاز کی بات ہے ہم سب انکے لئے دعاگو ہیں اور حکیم گلزار کا نام زندہ رکھیں گے ہم تما م حکیما ء حکیم گلزار نسیم کے مدبرانہ فیصلہ کے بعد ہم انکے لئے دعا کریں نیز پروفیسر حکیم محمد اسلم ڈار کو اللہ تعالی اپنے فرائض انجام دینے کی توفیق عطا کرے

 

Show More

Related Articles

Back to top button