DailyNewsGujarKhan

Bewal; Haji Qurban Hussain passed away in Bewal

بیول حاجی قربان رضائے الہی سے وفات پاگئے نماز جنازہ کے بعد مقامی قبرستان میں سپرد خاک ۔

بیول کے رہائشی شعبان کے والد حاجی قربان حسین رضائے الہی سے انتقال کر گئے نماز جنازہ آبائی قبرستان بیول میں ادا کی گئ نماز جنازہ میں سابق امیدوار برائے کونسلر چوہدری عمران،چوہدری فیاض اختر،مسلم لیگ ن بیول کے صدر چوہدری مزمل حسین،پیپلزپارٹی بیول کے صدر حافظ عمران منظور،تحریک انصاف کے رہنما حاجی اشرف،پیپلزپارٹی کے بزرگ رہنما لالہ ،شبیر،پیپلزپارٹی بیول کے جنرل سیکرٹری ملک طارق چوہدری وسیم عباس کے علاوہ تاجروں صحافیوں اور عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button