بیول کے رہائشی شعبان کے والد حاجی قربان حسین رضائے الہی سے انتقال کر گئے نماز جنازہ آبائی قبرستان بیول میں ادا کی گئ نماز جنازہ میں سابق امیدوار برائے کونسلر چوہدری عمران،چوہدری فیاض اختر،مسلم لیگ ن بیول کے صدر چوہدری مزمل حسین،پیپلزپارٹی بیول کے صدر حافظ عمران منظور،تحریک انصاف کے رہنما حاجی اشرف،پیپلزپارٹی کے بزرگ رہنما لالہ ،شبیر،پیپلزپارٹی بیول کے جنرل سیکرٹری ملک طارق چوہدری وسیم عباس کے علاوہ تاجروں صحافیوں اور عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
Check Also
Close