DailyNews

Rawalpindi; Health fears after results of 31 frozen food products fails at laboratory test

فروزن میٹ پراڈکٹس کے لیبارٹری نتائج ،31 مصنوعات فوڈ سیفٹی وکوالٹی کی بنیاد پر فیل

راولپنڈی, پنجاب فوڈ اتھارٹی نے سیمپلنگ شیڈول 2019 کے تحت فروزن میٹ پراڈکٹس کے لیبارٹری نتائج جاری کر دیے ہیں۔فوڈ سیفٹی ٹیموں نے 6 کمپنیوں کے 15 پراڈکٹس فوڈ سیفٹی کی بنیاد پر جبکہ 16 پراڈکٹس کوالٹی کی بنیاد پر فیل ہوئے جن کو جرمانہ اور اصلاحی نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔فیل ہونے والے برانڈز کے 3753 پیکٹس مارکیٹ سے اٹھوا دیے گئے ہیں۔ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کیپٹن(ر)محمد عثمان نے کہا کہ فروزن میٹ پراڈکٹس کی سرپرائز چیکنگ بھی کی جائے گی۔

Show More

Related Articles

Back to top button