DailyNews

Dadyal, AJK; Dua observed for late Thekadar Ch M Zaman in Khadam Abbad

ٹھکیدار چوہدری محمد زمان کے گھر خادم آباد جاکر اُن کے پسران سے اور بھائیوں کے علاوہ جملہ پسماندگان سے اظہار افسوس کیا اور فاتحہ خوانی

پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر سب ڈوثرن ڈڈیال کے مرکزی راہنما سابق چےئرمین عشر زکوٰۃضلع میرپور صوفی جاوید اقبال خادم کی مرکزی سماجی ہر دل شخصیت ٹھکیدار چوہدری محمد زمان کے گھر خادم آباد جاکر اُن کے پسران سے اور بھائیوں کے علاوہ جملہ پسماندگان سے اظہار افسوس کیا اور فاتحہ خوانی کی اس موقع پر آزاد کشمیر کے وزیرزراعت کے پی ۔آر ۔او چوہدری ظہور احمد چھتروہ ڈاکٹر محد اسحاق،محمد مشتاق چغتائی ،ملک شوکت علی ،چوہدری شوکت علی سابق چےئرمین بلدیہ بھی ان کے ہمراہ تھے جنوں ان کے گھر جاکر فاتحہ خوانی کی ان س موقع پر ملک محمد صدیق آف انکر بھی دعامیں شامل تھے اس موقع پر صوفی جاوید اقبال نے مرحوم کے بلند درجات کے لئے دعاکی اور اللہ تعالیانھیں جنت فرودس میں جگہ عطا کریں


ڈڈیال (نمائندہ خصوصی)مرحوم صوفی بشیراحمد خان کے لخت جگر وقار بشیر نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر حکومت کے سابق وزیراعظم کے دیرنیہ ساتھ اور مجاہد اول سردار عبدالقیوم خان اور ہم پیالہ سیاسی راہنما اور بااعتماد ساتھی سردار سکندر حیات خان نے کہاصدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان اور چیف سیکرٹری آزاد کشمیر مظہر نیاز رانا کا ایل او سی کا مشترکہ دورہ کر کے متاثرین کنڑول لائن کے متاثرین کی جس طرح سے حوصلہ افزائی کی ہے اس سے کنڑول لائن پر رہنے والوں کے حوصلے بلند ہو ئے یہ بات روز روشن کی طرح عیاں 1947سے لیکر آج تک لاکھوں مہاجرین بھارت کے مظالم سے تنگ آکر پاکستان ہجرت کرچکے ہیں 1971میں جو لوگ بھارتی مظالم کی وجہ سے ہجرت کر کے پاکستان آئے ہیں وہ لوگ نہایت ہی کمپرسی کی زندگی بسر کر رہے ان لوگوں 1985میں میری قیادت میں ان کی مختلف جگہوں جن میں کچھ مہاجرین تحصیل فتح پور نکیال اور اسطرح کچھ لوگوں کو ضلع کوٹلی آگار کانولی اور تحصیل ڈڈیال میں مہندر کالونی میں آباد کیا گیا تھا اس کے بعد کسی بھی حکومت ان مجبور حال لوگوں کی آبادی کاری کی طرف توجہ نہیں دی مسلم لیگ ن کی حکومت سے امید تھی اس حکومت کے سابقوزیراعظم پاکستان میاں محمدنواز شریف جو کشمیری انس رکھتے تھے وہ شاہد ان کشمیر یوں کی آبادی کاری اور ان کے تعلیم پر توجہ دیں گے آج آزاد کشمیر کے ہر اضلاع میں بھارت کنڑول لائن پر نہتے کشمیریوں پر مظالم کی انتہاکر رہا ہے اس موقع پر مسلم لیگ یوتھ ونگ کے جنرل سیکرٹری وقار اسحاق ،اورعدنان شبیر نے بھی خطاب کیا  

Show More

Related Articles

Back to top button