Dadyal, AJK; Press club Dadyal hold meeting to discuss future election preparations
ڈڈیال پریس کلب کا اجلاس صدر ڈڈیال پریس کلب ڈاکٹر محمد اسحاقکی صدارت میں مقامی ہو ٹل میں منعقد ہو ا
ڈڈیال (نمائندہ خصوصی)ڈڈیال پریس کلب کا اجلاس صدر ڈڈیال پریس کلب ڈاکٹر محمد اسحاقکی صدارت میں مقامی ہو ٹل میں منعقد ہو اجس میں ڈڈیال پریس کلب کے عہدے دارن نگران علیٰ طارق عقیل سنےئر نائب صدر سیکرٹری عبداللہ خان ،نائب صدر یونین آف جنرنلسٹ ضلع میرپور طارق حسین ،نائب صدر قاری اکرم حسین نیازی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مشتاق چغتائی ،وقار بشیر انضمام الحق ،اخلاق چغتائی ،شہزاد اشرف ،زعفران توحیدی کے علاوہ ڈڈیال پویس کلب کے دیگر عہدے دار ن نے بڑی تعداد میں اس موقع ڈڈیال پریس کلب کے بانی صدر مرحوم صوفی بشیر احمد کے لئے دعا مغفروت کی گی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ممبران پریس کلب اپنی اپنی درخواستیں مع دوعدد فوٹو جنرل سیکرٹری کے پاس جمع کرائے تاکہ آئندہ الیکشن کا شیڈول کو آخری شکل دی جائے اس موقع پر صدر ڈڈیال پریس کلب نے عہدے دارن پر یس کلب سے اپنی اپنی رائے لی اور کہا کہ یہ ایک مقدس پیشہ ہے جسکی حرمت کی پاسداری کرنا ہم سب پر فرض ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ اہم اپنے اندر اتحاد اتفاق و یکجہتی پیدا کر یں تاکر 28,29اپریل کو ہونے والے سالانہ انتخابات منعقد کرانے کے لئے ساتھیوں کی رائے سے تاریخ کا تعین کیاجائے اس موقع پر تمام پپبران پریس کلب نے زور دیا کہ وہ اپنی ممبر شب کیلئے جلداجلد کاغذات جمع کرائے تاکہ الیکشن کی حتمی تاریخ کا اعلان کیا جائے نائب صدر ضلع میرپور حکیم طارق نے ساتھیوں پر زور دیا کہ وہ اپنے تمام اختلافات کو بھلا کر ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو کر یں یہ پریس کلب کے وسیع تر مفاد کی خاطر ایک ہوں آخر میں اس بات کا عہد کیا گیا کہ ممبران وقت کی پابندی کریں
ڈڈیال (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما چوہدری صوفی جاوید اقبالاور چغتائی برادری ڈڈیال سرکردہ اہنما عبدالغفور چغتائی نے کہا پاکستانی کپتان وزیراعظم کے غبار وں سے آہستہ آہستہ ہو ا نکلنا شروع ہو رہی ہے اسد عمر وکٹ اور جواد چوہدری رن اوٹ پڑا ہے امیدہے اپریل ،مئی کپتان بھی اٹھانے وہ انگلیاں ٹوٹنے والی ہیں 2ان یقین مامورجو اپنے آپ کا بہتر ین کھیلاڑی تھے بری طرح ناکام ہو نے کے بعد اب طفل تسلیادے رہی پاکستان پوری قوم پی ٹی آئی مہنگائی کے عذاب تنگ آچکی ہے عمران خان ہو ش کے ناخن لیتے ہو ں پاکستان کے لوگوں کو مہنگائی کے جن چھٹکار دیں آج پاکستان محنت اظہرالی کفیت ہے ہر طرف لوگ مہنگائی کے طوفان سے پریشان ہیں عوام یہ بات کہتے کہ پاکستان میں لوٹ مار بند کریں اور لوگوں کو ان حق عطا کریں
چکسواری(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) فیض پورشریف اوراس کے تمام نواحی علاقوں میں خیروبرکت اوررحمتوں والی رات شب برات مذہبی عقیدت واحترا م کے ساتھ منائی گئی مساجداورگھروں میں عبادات اورنوافل کی ادائیگی کاخصوصی اہتمام کیاگیامحافل منعقدہوئیں لوگوں نے قبرستانوں میں جاکراپنے پیاروں کی قبورپرفاتحہ خوانی کی اوران کی مغفرت اوردرجات کی بلندی کے لئے دعائیں کیں لوگوں نے اپنی بخشش کے لئے بھی دعائیں کیں اسلام کی سربلندی عالم اسلام کے اتحاد پاکستان کی سلامتی وخوشحالی افواج پاکستان کی سرفراز ی مقبوضہ کشمیر سمیت تمام مسلم مقبوضہ علاقوں کی �آزادی کے لئے دعاکرائی گئی ۔