DailyNews
London; Raja Aneel Hassan Liaqut of village Takal achieves International Law degree
راجہ انیل حسن لیاقت نے لندن سے انٹرنیشنل لا کی ڈگری حاصل کر لی
کلر سیداں(اکرام الحق قریشی)چوآخالصہ کے گاؤں ٹکال کے سیاسی سماجی رہنما حاجی راجہ لیاقت علی کے فرزند اور ملک اس محمود اعوان کے کزن راجہ انیل حسن لیاقت نے لندن سے انٹرنیشنل لا کی ڈگری حاصل کر لی ۔ان کے والد حاجی راجہ لیاقت علی نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ میرا بیٹا عوام کی خدمت کرے اور میں اس کو جلد ہی سیاست میں بھی لاؤں گا میری کوشش ہو گی کہ وہ جلد از جلد پاکستان منتقل ہو جائے۔