DailyNews
Rawalpindi; Tour of Daman e Koh in Islamabad with pothwar.com
دامن کوہ اسلام آباد سے اسلام آباد کی رنگینیاں پوٹھوار ڈاٹ کوم کے سنگ
اسلام آباد (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چوہدری الفت حسین۔۔یوں تو پورا پاکستان ہی خوبصورت ہے لیکن کچھ مقامات کو خصوصی حیثیت حاصل ہے،دار الحکومت اسلام آباد خوبصورت سر سبزپہاڑوں کے دامن میں ہونیکی وجہ سے اور اس کی بہتر دیکھ بھال سے اور بھی نکھرا نکھرا نظر آتا ہے،دامن کوہ ٹورسٹ پوائنٹ سے پورے اسلام آباد کا نظارہ کیجئے۔
https://youtu.be/O1PkctTBpNs