AJKDailyNews

Dadyal, AJK; All Jammu Kashmir Muslim conference to be held on 30th April

آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے 87ویں کنویشن جو 30اپریل کو ضلع باع میں صدر جماعت سردار عتیق احمد خان کی سر بران جس کا انعقاد پذیز ہو گا

ڈڈیال(نمائندہ خصوصی)آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے 87ویں کنویشن جو 30اپریل کو ضلع باع میں صدر جماعت سردار عتیق احمد خان کی سر بران جس کا انعقاد پذیز ہو گا جس میں ڈڈیال سے سنکڑوں کارکناں مسلم کانفرنس تحصیل صدر چوہدری اورنگ زیب لکھیاکی قیادت میں کنونشن میں شرکت کریں گے اس سلسلہ میں گزشتہ روز مسلم کانفرنس سیکرٹریٹ جس میں لالہ عمل مرتب کیاگیاجس سے خطاب کرتے ہو ئے تحصیل صدر مسلم کانفرنس چوہدری اورنگزیب لکھیا نے کہا کشمیر بنے گا پاکستان کے ایجنڈپر کارکنا ن مسلم کانفرنس اپنے اپنے علاقہ سے کنونشن میں شرکت کریں گے اس موقع پر تحصیل صدر چوہدری اورنگزیب لکھیا نے کہا کہ ڈڈیال کی سات یونین کونسلوں کے صدوار ودیگر کاکنان پر زور دیا کہ وہ 30اپریل کو کنونشن میں شرکت کر کے یہ ثابت کریں کہ کشمیر بنے گا پاکستان کا نعر ہ لوگوں کے دلوں پر چھا گیا ہے اس موقع پر چوہدری شوکت علی ،حاجی ممتاز حسین ایڈووکیٹ ڈاکٹر حاجی محمد اسحاق کے علاوہ جماعتی کارکن جلوس شکل میں 30اپریل کو کنونشن میں شرکت کر کے کشمیرکی آزاد ی کیلئے اس کنونشن میں شرکت کریں چوہدری اورنگزیب لکھیا نے کہا کہ ہماری صفوں کو مصبوط کریں آخر میں مسلم کانفرنس سٹی سے وقاراحمد کہام کہ مسلم کانفرنس کو کمزور نہ سمجھاہم سب صدر جماعت سردار عتیق احمد کے ساتھ کھڑے ہیں ہمیشہ کھڑے رہے گے

Dadyal, AJK; The 87th All Jammu Kashmir Muslim conference is to be held on 30th April in Distt Bagh with Sardar Attqi Ur Rehman.


ڈڈیال(نمائندہ خصوصی)چغتائی برادری کے سرکردہ راہنما میاں محمد فقیر کی اہلیہ محترمہ واجد چغتائی ،امجد چغتائی کی ولدہ محترمہ اور عبدالغفور چغتائی کی پھوپھی زاد ہمیشر محمد مشتاق چغتائی کی اہلیہ محترمہ نسیم چغتائی سابق ممبر مجلس عاملہ آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کی چچی محترمہ ،آفتاب احمد چغتائی ،ممتازاحمد چغتائی ،شبہاز چغتائی کی چچی آج ڈڈیال کے نواحی قبضہ محمود آباد میں انتقال کر گئیں مرحومہ سرور چغتائی کی خوش دامن تھیں مرحومہ کو ان کے آبائی قبرستان محمود آباد میں سپردخاک کر دیا گیا مرحومہ کی نمازجنازہ میں مولانا عبدالشکور ،انسپکٹر پو لیس ٹریفک ابرار اسحاق،حاجی تصور ،صدر ڈڈیال پریس کلب ڈاکٹر محمد اسحاق،محمد اسلم قریشی ،عبدالرزاق چغتائی ،سیکٹرٹری عبداللہ خان ،کامران چغتائی کے علاوہ ڈڈیال سے محلہ چغتائیاں سے بڑی تعدادمیں چغتائی برادری نے شرکت کی 


ڈڈیال(نمائندہ خصوصی)ایس ڈی ایم ڈڈیال چوہدری اقبال حسن اور پرائس کنڑول کمیٹی سب ڈوثرن ڈڈیال ڈی ایس پی سردار غالب حسن نے کہا کہ ناجائز منافع کرنا ایک اخلاقی جرم بھی ہے اس مقدس ماہ کااخترام ہر مسلمان پر فرض ہے ماہ رمضان کی آمد سے پہلے انجمن تاجران دیگر سماجی رفاہی تنظیموں سے امید رکھتا ہو ں وہ ناکائز منافع خوری اور ذخیرہ اندازی سے بچتے ہو ئے اس ماہ مقدس کا اخترام کریں اس کے لئے جلدہی ڈڈیال سب ڈوثرن کے اندار تمام مکتبہ فکر تنظیموں حتی دینی ،وکلااور صحافی حضرات کو مد عوکیا جائے گا تاکہ ہم اپنے سب ڈوثرن کو معاشی سطح پر بہتر کر سکیں ایک چھاپہ مار ٹیم تحصیلدار اور پرائس نفری کی نگرانی میں بنائے جو بازار کی اچانک چکینگ کر ے گی 


ڈڈیال(نمائندہ خصوصی)ضلع میرپور کے معروف صحافی ظفر اقبال مغل کے والدہ محترمہ کے انتقال پر ڈڈیال پریس کلب کا ایک تعزتی اجلاس صدر ڈڈیال پریس کلب ڈاکٹر محمد اسحاق کی صدارت میں منعقد ہو ا جس میں ڈڈیال پریس کلب کے سنےئر نائب صدر سیکرٹری عبداللہ خان ،نائب صدر قاری اکرم نیازی ،نگران علیٰ طارق عقیل ،وقار بشیر نے شرکت کی اور ظفر اقبال مغل کے والد ہ محترمہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا اور فاتحہ خوانی کی جملہ پسماندگان سے بھی اظہار افسوس کیا آخر میں ظفر اقبال مغل نے مرحومہ کیلئے جنرل کونسل ڈڈیال سربراہ عبدالغفور چغتائی اور مشتاق چغتائی ،حکیم طارق نے بھی اجلاس میں شرکت کی اور جملہ پسماندگان سے اظہار فسوس کیا 


ڈڈیال(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ ن ڈڈیال کے مرکزی راہنما صوفی جاوید اقبال نے کہا کچھ لوگوں نے یونین کونسل رائے پور کو چھوٹی چھوٹی جلسیاں بنا کر رائے یونین کو نسل کوفتح کرنا چاہتے ہیں گزشتہ روز جو جلسی یونین کو نس رائے میں منعقد ہوئی جس کو دیکھ کر معلوم ہو تا ہے ڈڈیال کی اسی یونین کو نسل میں جو کام اس حلقہ ڈڈیال نے اپنے نمائندئے کا جو چناؤ کر حلقہ ڈڈیال کو ترقی کی راہوں پر گامزن کر دیاہے پورے وثوق سے کہا جا سکتا آئندہ بھی ڈڈیال کی اس نشت پر ہمارا مسلم لیگ ن کا نمائندہ محمد مسعود خالد ہی کامیاب ہو گاانہوں نے کہا جو خواب پی ٹی آ ئی ڈڈیال رہی وہ کامیاب ہو گی آئندہ بھی مسلم لیگ ن ہی کامیاب ہو گی 

Show More

Related Articles

Back to top button