DailyNewsKallar Syedan

Choa Khalsa; Raja Gulstan Khan holds Millad with Dr Sajid ur Rehman on completion of his house

پاکستان مسلم لیگ ن تحصیل کلرسیداں کے جنرل سیکرٹری راجہ گلستان خان نے نئے مکان کی تعمیر پر محفل میلاد کا انعقاد کیا

سرصوبہ شاہ(نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم)حبیب الرحمن قریشی۔۔۔۔۔پاکستان مسلم لیگ ن تحصیل کلرسیداں کے جنرل سیکرٹری راجہ گلستان خان نے نئے مکان کی تعمیر کے بعد اس میں سکونت پذیر ہونے سے پہلے محفل میلاد کا انعقاد کیا ۔جس میں خصوصی خطاب مذہبی سکالر صاحبزادہ ڈاکٹر ساجد الرحمن کا تھا اور خطاب ذیشان علامہ مولانا سجاداحمد ساجد (گوجرخان )کا تھا۔نعت شریف کے گجرے معروف نعت خوان محمد فیاض عباسی،ماسٹر نعیم اختر نقشبندی اور دیگر کی تھے سیٹج سیکرٹری کے فرائض ممتاز عالم دین مولانا محمدقبال قریشی نے ادا کئے اس بابر محفل میں سابق ناظم حاجی غلام ظہیر،سابق نائب ناظم راجہ داؤد اکبر،گردوار حاجی انصر محمود،سابق جنرل کونسلر چوہدری اکرام نمبل،سابق جنرل کونسلر محمد وحید اعوان،ماسٹر لطیف، اور دیگر نے شرکت کی ۔یہ محفل نمبردار عبدالعزیز،منشی طارق محمود،حاجی ظفراقبال،راجہ بشارت محمود،راجہ داؤد اقبال کی زیر نگرانی ہوئی۔


چوہدری شوکت علی کے بیٹے ،چوہدری آصف نورانی پرنسپل الصفہ سکول کے بھتیجے کی دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع میں تبدیل ہو گئی

Wedding of Ch Asif Noorani celebrated with social and political personalties

سرصوبہ شاہ(نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم)حبیب الرحمن قریشی۔۔۔۔۔چوہدری شوکت علی کے بیٹے ،چوہدری آصف نورانی پرنسپل الصفہ سکول کے بھتیجے کی دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع میں تبدیل ہو گئی جس میں سابق ایم این اے راجہ جاوید اخلاص،سابق صوبائی وزیر چوہدری محمد ریاض،سابق ٹاؤن ناظم حافظ ملک سہیل اشرف،چیئرمین چوہدری حاجی شفقت محمود،چیئرمین محمد پرویز قادری،چیئرمین راجہ ندیم،وائس چیئر مین چوہدری شاہد گجر،وائس چیئرمین ٹھیکیدارمحمدبشارت،سابق نائب ناظم چوہدری زین العابدین،آصف کیانی،نمبردار اسدعزیز،چوہدری ابرار،سیدطاہر عباس شاہ،گلفراز کیانی،یاسر کیانی،اسد حنیف کیانی،چوہدری نصرت،حسنات ایڈووکیٹ قاری اجمل چوہدری رضوان پریس کلب کلرسیداں اورپریس کلب چوآخالصہ کے نمائندگان حبیب الرحمن قریشی،منیر چشتی،مقصود بھٹی،راجہ فیصل،توقیر احمد،راجہ فیصل نومنتخب صدر پریس کلب کلرسیداں محمد جاویداقبال ،ایم صبور ملک سیاسی سماجی کاروباری لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button