DailyNewsKallar Syedan

Sir sooba shah; Mother of Sufi Shezad Ahmed Qureshi passed away in Pind Mirgala, Dhok Qureshian

صوفی شہزاد احمدقریشی کی والدہ,انتقال کرگی ان کی نماز جنازہ پنڈمیرگالہ ڈھوک قریشیاں میں اداکی گی

سرصوبہ شاہ(نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم)حبیب الرحمن قریشی۔۔۔۔۔۔صوفی شہزاد احمدقریشی کی والدہ حاجی نورخان ،محمد ایوب ،محمد خان کی بہن،خلفیہ ضمیر رضا ارشدی،کبیر رضا قریشی کی بھاوج افضال بٹ رضوان عرف جان بٹ،کامران بٹ( حال مقیم یو اے ای)کی پھوپھی،محمد عامر کی خالہ انتقال کرگی ان کی نماز جنازہ پنڈمیرگالہ ڈھوک قریشیاں میں اداکی گی نماز جنازہ میں سابق نائب ناظم حاجی احمد سعید،جنرل کونسلر ظفراقبال قریشی،جنرل کونسلر غضنفر بٹ،سابق امیدوار ناظم الحاج محمد آزاد مغل،عبدالقدوس بٹ عبدالقیوم قریشی،زاہد محمود قریشی،ماسٹر حاجی طارق محمود منہاس سیاسی سماجی کاروباری لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔

Show More

Related Articles

Back to top button