DailyNews

Dadyal, AJK; Wedding of Raja Saqib Khan of Birmingham takes place in Dadyal

سابق کونسلر برمنگھم ایاز راجہ ایڈووکیٹ کے فرزندارجمند راجہ ثاقب خان رشتہ ازواج منسک ہو گے

ڈڈیال(نمائندہ خصوصی)سابق وائس چےئر مین بلدیہ ڈڈیال اور برمنگھم کونسل کے سابق کونسلر برمنگھم ایاز راجہ ایڈووکیٹ کے فرزندارجمند راجہ ثاقب خان رشتہ ازواج منسک ہو گے شادی خانہ آبادی سابق اے ای او تحصیل ڈڈیال راجہ عبدالقیوم خان کی بیٹی سے انجام پائی ان کے دعوت ولیمہ میں آزاد کشمیر ہائیکورٹ کے جج راجہ شیراز خان ،عبدالغفورچغتائی ،مرزا ظفر اقبال ،محمد اسلم ،لیاقت علی مغل ایڈووکیٹ ،عبدالطیف ثانی ایڈووکیٹ ، جہانگر قریشی ،محمد سیلم قریشی ،راجہ نگرخان ،سابق جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی ،محمد مشتاق چغتائی ،راجہ افتخار خان پی آر او،ڈڈیال پریس کلب کے صدر ڈاکٹر محمد اسحاق، ہارون بٹ ،سا بق چےئر مین بلدیہ شوکت علی چوہدری،راجہ ظفر اقبال،راجہ عامر آف برمنگھم جبکہ برطانیہ برمنگھم سے راجہ ثاقب ایاز ایڈووکیٹ کی شادی خانہ آبادپر خصوصی طور پر شرکت کی اس طرح ان کے دوستوں کی بھی ایک بڑی تعداد ثاقب ایاز کی شادی خانہ آباد میں شرکت کی سابق چےئر مین عشرزکوۃٰضلع میرپور صوفی جاوید اقبال شاہدعریزچوہدری آف بھلوٹ میر محمد شفیق میر ،مدثر میر ایڈووکیٹ ،ملک محمد ایوب ،راجہ محمد بشیر خان ،راجہ عنصر بشیر ،راجہ ریاست خان نے خصوصی طور پر شرکت کی


ڈڈیال(نمائندہ خصوصی)سابق ڈی ای او مردانہ ڈڈیال راجہ عبدالقیوم خان کی بیٹی کی تقر یب رخصتی گزشتہ روز مقامی میرج حال قیصر یونس میں منعقد ہو ئی جس میں سا بق و زیر اوقاف چوہدری افسر شاہد ایڈووکیٹ وزیر کلاس واور سیز راجہ واجد الرحمن ،جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے سابق جنرل سیکرٹری راجہ جہانگرخان سابق ممبر بار کونسل آزاد کشمیر شوکت علی کیانی ایڈووکیٹ راجہ ریاست خان،راجہ ظفر خان آف کوزنٹیری لندن ،راجہ عنصر بشیر آزاد کشمیر کے ممتاز صحافی ڈاکٹر محمد اسحاق،راجہ شہزاد کیانی سابق عشرزکوۃٰراجہ ارشد کیانی ،چوہدری اللہ دتہ ،راجہ عدنان خان ،راجہ سردار خان ،راجہ نعیم سردار،راجہ جبار خان ،راجہ محمود خان ٹھنڈل ،راجہ حاجی لیاقت ،ڈاکٹر عبدالرو،راجہ رئیس خان ،آزاد حکومت کے وزیر زراعت خالد مسعود خالد راجہ محمود خان آف محلہ راجگان نے رخصتی نے کی تقریب میں شرکت کی 


ڈڈیال(نمائندہ خصوصی)چغتائی برادری سیکٹر نمبر 3کے مرکزی سربراہ عبدالغفور چغتائی نے سب ڈوثرن میں ترقیاتی عمل کاسہر ہمارے محبوب قائد حکومت ووززیر زراعت چوہدری مسعود خالد کے سر جاتا ہے جن کی اانکھوں کی بنیائی صرف فیس بک پڑسکتی ہے ایسے لوگوں کو میرا مشور ہ ہے وہ آنکھوں میں عرق گلاب ڈالیں تاکہ دن کی روشنی میں اضافہ ہو تاکہ انھیں ڈڈیال سب ڈوثرن کی تعمیر و ترقی نذ ر آسکے حقائق کو کبھی جھٹیان نہیں جاسکتا بات بنانا ااسان نہیں ان باتوں کو صداقت کے آنےئے میں دیکھیں تو آزاد حکومت کے وزیر کی دور اندیش اصلاحیت ہے ڈڈیال سب ڈوثرن کی تقدیر بدل کر رکھ دی ہے تھے غفور چغتائی نے ان لوگوں کو مشور دیا ہے ڈڈیال کے لئے مسلم لیگ ن کے نمائندہ ہاتھ بٹھائیں تاکہ کا ہر ادارہ ایک مثالی بن جائے گا مسلم لیگ نے سربراہ وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ فاروق حیدر خان کی مندبرانہ سوچ کی وجہ سے آج آزاد کشمیر کے ہر اضلاع ترقی کی راہنوں پر گامزن ہو چکا ہے انہوں نے مسلم لیگ ن کے کارکنوں پر زور دیا ہے وہ پنے منتخب نمائندے کی اصلاحتوں پر عمل درآمد کریں تاکہ سب ڈوثرن ترقیاتی اعتبار سے مثالی بن جائے  

Show More

Related Articles

Back to top button