DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; Ghulam Sarwar Khan to address public rally In Chak Bale Khan on 13th April

غلام سرور خان 13اپریل سہہ پہر 3بجے چک بیلی خان میں ایک بڑے عوامی جلسہ سے خطاب فرمائیں گے

تحریکِ انصاف کے راہنما اور وفاقی وزیرِ پٹرولیم جناب غلام سرور خان 13اپریل سہہ پہر 3بجے چک بیلی خان میں ایک بڑے عوامی جلسہ سے خطاب فرمائیں گے جس میں وہ چک بیلی خان شہر اور مضافاتی علاقہ کے لئے ایک بڑے پیکج کا اعلان کریں گے اس سلسلے میں ایک مشاورتی اجلاس پی ٹی آئی چک بیلی خان کے راہنما حاجی عاشق حسین کی جانب سے ان کی رہائش گاہ پر ایک ظہرانے کی شکل میں منعقد ہوا جس میں چوہدری محمد افضل پڑیال، چوہدری اعجاز انور ،چوہدری محمد امیر افضل ، چوہدری محمد ایوب، سابق ناظم چوہدری محمد اقبال ، چوہدری مسعود جیلانی ، چوہدری زاہد مسعود شیر یال ، چوہدری امجد مسعود شیریال اور چوہدری گلاب خان سمیت حلقہ این اے59 سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے اہم راہنماؤں نے شرکت کی

Gujar Khan; Current Federal Minister for Petroleum Ghulam Sarwar Khan is to address public rally In Chak Bale Khan on 13th April , According to Pothwar.com sources the PTI Minister will announce development package. The public meeting will be held at the residence of Haji Ashiq Hussain.


ٹریفک پولیس نے چک بیلی خان میں کاروائی کرتے ہوئے بغیر روٹ پرمٹ ، اوور لوڈنگ اور زائد کرائے وصول کرنے والی 50گاڑیوں کے مجموعی طور پر 40ہزار روپے کے چالان کر دئیے

Over 5o motorist fined 40,000 Rps for breaking traffic regulations

 تحریکِ انصاف کے راہنما اور وفاقی وزیرِ پٹرولیم جناب غلام سرور خان 13اپریل سہہ پہر 3بجے چک بیلی خان میں ایک بڑے عوامی جلسہ سے خطاب فرمائیں گے جس میں وہ چک بیلی خان شہر اور مضافاتی علاقہ کے لئے ایک بڑے پیکج کا اعلان کریں گے اس سلسلے میں ایک مشاورتی اجلاس پی ٹی آئی چک بیلی خان کے راہنما حاجی عاشق حسین کی جانب سے ان کی رہائش گاہ پر ایک ظہرانے کی شکل میں منعقد ہوا جس میں چوہدری محمد افضل پڑیال، چوہدری اعجاز انور ،چوہدری محمد امیر افضل ، چوہدری محمد ایوب، سابق ناظم چوہدری محمد اقبال ، چوہدری مسعود جیلانی ، چوہدری زاہد مسعود شیر یال ، چوہدری امجد مسعود شیریال اور چوہدری گلاب خان سمیت حلقہ این اے59 سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے اہم راہنماؤں نے شرکت کی

Show More

Related Articles

Back to top button