اسلام پورہ جبر۔نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم۔محمد انجم ملک -گوجرخان کے نواحی قصبے بھڈانہ میں معجزاہ 23 سالہ بشری لڑکا بن گیا۔تفصیلات کے مطابق گوجرخان کے نواحی علاقہ بھڈانہ کی رہائشی 23 سالہ بشری کا تکلیف کے باعث پولی کلینک اسلام آباد میں آپریشن کیا گیا جس سے وہ لڑکا بن گیا۔ لڑکا بننے کے بعد اس کا نام مبشر رکھ دیا گیا۔لڑکا بننے کے بعد اہل علاقہ کی کثیر تعداد مبشر کے گھر پہنچ گئ۔اہلخانہ کو مبارکباد پیش کی۔
Gujar Khan; Female Bushra of village Bhadana was taken to poly clinic hospital in Islamabad after not feeling well, According to the family she turned in to male after operation. Bushra name has been changed to Mubassahar now.