Dadyal, AJK; Annual urs muabark celebrated at Darbar Alliya Salak Abbad Shareef
دربار عالیہ سالک آبادشریف کا سالانہ عرس مبارک 2دن بعد گزشتہ روز کو اختیام پذیز ہو گیا
ڈڈیال (نمائندہ خصوصی)دربار عالیہ سالک آبادشریف کا سالانہ عرس مبارک 2دن بعد گزشتہ روز کو اختیام پذیز ہو گیا عرس مبار ک میں علی حضرت قبلہ سجاد نشین دربارعالیہ نیریاں شریف ،دربار عالیہ موہڑہ شریف درباعالیہ کائیاں شریف کے سجاد نشین موہڑہ شریف پیر اورنگزیب بادشاہ نیریاں شریف پیر خلفیہ نیریاں شریف سجاد نشین سالک آباد اعلیٰ حضرت قبلہ پیر شمس العارفین نیریاں نے کہا آج کی محفل جو شخصیات قابل ہیں اس کی بدولیت آج اس عرس مبارک میں ناروال ،لاہور ،میرپور بھمبر برنالہ سے سیکڑوں لوگ شریک ہو ئے ہیں پیر شمس العارفین نے خطاب میں کہا کائیاں شریف کی روخانی شخصتی نے آج اس عرس مبارک میں قبلہ علیٰ حضرت پیر اور نگ زیب بادشاہ کے علاوہ کائیاں شریف کی روخانی پیشوپیر زاہدحسین نے شرکت کر کے میں دربار سالک آباد کی رونق کو دوبالا کر دیا ہے عرس شریف کی صدارت قبلہ علیٰ حضرت خلفیہ مجاز پیرسید نقشبندی نے کی جبکہ سٹیج سیکرٹری کے فرائض خلفیہ مجازصاحبزاد محمد منیر حمد صدیقی نے سر انجام ددیے جبکہ پاکستان میرپور نعت خوان حضرات نے شرکت کی قبلہ شمس العارفین نے کہا کبعہ اور قبلہ میں فرق ہے انہوں کہا علی ٰحضرت سلطان لعارفین محی الدین غزنوی اور اعلی احضرت قبلہ حضور علاوہ الدین صدیقی نے سالک آباد کی دھرتی کو ااباد کر کے اس دھرتی میں چار چاند لگا دیے ہیں آج لاکھوں عقیدت مندنیریاں شریف سے فض حاصل کر کے اپنی دنیا کو آباد کر ہے ہیں سالک آباد میں ڈڈیال پریس کلب کے صدر داکٹر محمد اسحاق ،محمد شفیق ،اکرام غوری علاوہ بڑاتعداد میں عوام علاقہ نے شرکت کی
ڈڈیال (نمائندہ خصوصی)
ڈڈیال پریس کلب کا اجلاس گزشتہ روز سنےئر نائب صدر سیکرٹری عبداللہ خان منعقد ہو ا جس میں ڈڈیال پریس کلب سے نومنتخب عہداہدروں محمد خلاق چغتائی ،انضمام الحق،وقار اسحاق،عدنا شبیر ،شہزاد اشرف ،محمد مشتاق چغتائی ،عبدالغفور چغتائی کے علاوہ مقامی صحافیوں نے شرکت کی اجلاس خطاب کرت ہو ئے نگران علیٰ طارق عقیل نے کہا صحافت ایک مقدس پیشہ ہے اس کی پاسداری کیلئے اپنی قلمی حرمت کیلئے عملاًجدوجہد کرنی ہو گی انہوں ڈڈیال کی صحافیوں برادری پر زور دیا ہے آئندہ 2019کے الیکشن کیلئے تیاری کریں گے اور پریس کلب رکنیت حاصل کریں تاکہ آئند ہ الیکشن کے لئے اتفاق رائے اعلان کیا جائے گا اجلاس سے اخلاق چغتائی سیکرٹری عبداللہ خان ،نے خطاب کیا اور ڈڈیال کے صحافی برادری پر زور دیا ہے وہ آگے بڑھے اپنی پیشہ ورانہ فرائض کی پاسداری کریں دیگر صحافیوں میں وقار بشیر ،قاری اکرم نیازی اور دیگر نے بھی کہا کہ کارکن اپنی اپنی اخبار کے کاغذات اور کارڈ حاصل کریں ڈڈیال میں صحافت میں دونام تھے جن نگران علیٰ صوفی بشیر احمد محروم اور صدر ڈاکٹر محمد اسحاق یہ وہ شخصیات ہیں جن سے آزاد کشمیرحکومت نے تمام وزیراعظم صاحبان اور صدرآزاد کشمیر تک حلف لیا اور ڈڈیال صحافت کو پروران چڑھایا