DailyNewsKallar Syedan

Sir sooba shah; Mother of M Rafiq Butt passed away

محمد اختر بٹ ،سلطان محمود بٹ،محمدشفیق بٹ،محمد رفیق بٹ کی والدہ عبدالقدوس بٹ کی پھوپھی انتقال کرگی ان کی نماز جنازہ سرصوبہ شا ہ گروانڈ میں ادا کی گی

سرصوبہ شاہ(نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم)حبیب الرحمن قریشی۔۔۔۔۔۔۔محمد اختر بٹ ،سلطان محمود بٹ،محمدشفیق بٹ،محمد رفیق بٹ کی والدہ عبدالقدوس بٹ کی پھوپھی انتقال کرگی ان کی نماز جنازہ سرصوبہ شا ہ گروانڈ میں ادا کی گی۔نماز جنازہ میں ایم پی اے راجہ صغیر احمد،پاکستان پیپلز پارٹی ضلع راولپنڈی کے صدر چوہدری ظہیر محمود،بابوظفراقبال،سابق امیدوار ناظم ماسٹر الحاج محمدآزاد مغل،سابق امیدوار چیئرمین نثار احمد کیانی،سابق نائب ناظم حاجی احمد سعید،جنرل کونسلر حاجی قدیر راجہ،جنرل کونسلر غضنفر علی بٹ،جنرل کونسلر محمد منیر منہاس،کسان کونسلر شبیرچوہان،ماسٹر طارق محمود منہاس،ماسٹر شاہ نواز کیانی،ابرار کیانی،صحافی حبیب الرحمن قریشی،ماسٹر صوبیدار امجد محمودکھوکھر،عبدالقیوم منہاس،راجہ محمد اسلم ڈھکی اور سیاسی سماجی کاروباری لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی رابظہ نمبر عبدالقدوس بٹ03009540868

 

Show More

Related Articles

Back to top button