DailyNewsGujarKhan

Goleen; Books donated by daughter of Raja Asif Ur Rehman of Holland to elementary school, Goleen

ایلمنٹری سکول گولین کے طلباء کے لئے کاپیوں کا عطیہ

بیول (راجہ طارق ایوب) ایلمنٹری سکول گولین کے طلباء کے لئے کاپیوں کا عطیہ۔حاجی عبدالرحمٰن مرحوم کے صاحبزادے راجہ آصف الرحمن(ہالینڈ) کی صاحبزادی عطیہ رحمٰن نے ایلیمنٹری سکول گولین کے طلباءو طالبات کو کاپیاں گفٹ کیں۔اس موقع پر ان کے ہمراہ عندلیب بتول اور نور الہدیٰ بھی تھیں۔عطیہ رحمٰن نے غریب اور مستحق طلباءو طالبات میں کاپیاں تقسیم کیں اور سکول سٹاف سے ملاقات کی۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button