Dadyal, AJK; First AJK President Col Ali Ahmed Shah death anniversary observed
آزاد کشمیر کے پہلے صدر کر نل علی احمد شا ہ کی سا لا نہ بر سی میں جو میر پور پر یس کلب میں منعقد ہوئی
پا کستا ن تحر یک انصاف آزاد کشمیر کے مر کزی راہنما ملک محمد نذیر نے آزاد کشمیر کے پہلے صدر کر نل علی احمد شا ہ کی سا لا نہ بر سی میں جو میر پور پر یس کلب میں منعقد ہوئی اس میں شر کت کی ۔کر نل علی احمد شا ہ آزاد کشمیر کے پہلے وزیر دفا ع تھے ۔جنہو ں نے آزاد کشمیر میں آزاد کشمیر رجمنٹ فورس
بنا ئی ۔برسی میں مہمان خصو صی صدر ریا ست جموں وکشمیر سردار مسعود خا ن اور صدر ریاست ریٹا ئر ڈ چیف جسٹس عدالت ملک عبد المجید نے کی ۔
اس مو قع پر ملک عبد المجید ریٹا ئرڈ نے دیر انہ تقر یر کی ۔را قم کو دوران تعلیم سال 1971ء کر نل علی احمد علی شاہ مر حو م سے ملا قا ت کا شر ف حا صل
ہو ا۔وہ انتہا ئی دیا نتد ار اور نیک اور سا دگی پسند با اخلا ق انسا ن تھے ۔انہو ں نے بھمبر اور میر پور ڈڈیال کو ڈوگر وں سے آزاد کر ایا ۔
سپر یم کو رٹ آزاد کشمیر سید انشا ط کا ظمی اور ان کے بھا ئی قیصر کا ظمی نے اپنی طر ف سے ہر سال بڑی محنت سے کام کیا ۔انکی کو ششوں کو خراج عقیدت پیش کر تے ہیں ۔اور امید کر تے ہے کہ وہ آئند ہ بھی نیک کام کر نے میں اپنا بھر پور کر دار ادا کر یں گے ۔
برطانیہ مسلم لیگ ن کے جانیٹ سیکرٹری اورنگز یب ا عوان سنڈل حال یونین کونسل رٹہ کے مرکزی راہنما وزیرزراعت آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کے دیرنیہ ساتھی چوہدری محمد مسعود خالد خطہ اندرھل وادی ڈڈیال کے عظیم راہنما ہے کیونکہ قدرت نے انھیں ایسی خوبیوں سے نواز ہے ڈڈیال کی ساتوں یونین کونسلوں کا ہر فرد ان کی ذاتی قدر اور عقیدت رکھتا ہے یہی حال برطانیہ کا ہے برطانیہ کے ہرٹاؤن میں بھی ان کے چاہنے والوں کی ایک بڑی رتعداد ہے دانگلی سٹرک کو دیکھ کر وزیرزراعت کے ترقیاتی مشن کو اسلام کرتا ہوں ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی رہائش گا ہ کے مقام پر اپنے چھوٹے بھائی ریاست علی اعوان ایڈووکیٹ کے اعزاز میں دی گئی ضافت سے خطاب کرتے ہو ئے کیا ضیافت میں ڈڈیال سے سابق اے وی پی یوبی ایل 90 ڈڈیال کے ڈایکٹر محمد اخلاق چغتائی صدر ڈڈیال پریس کلب ڈاکٹر محمد اسحاق اور نگزیب علی اعوان آف سنڈل کو مبار ک باد دیتا ہو ں جن کی دن رات کاوشوں سے اج ان کے چھوٹے بھائی ایک وکیل بن گئے ہیں انہوں نے کہا وکالت کا شعبہ بلاشبہ انصاف اور حق سچ کی آواز بلند کرنے کا شعبہ ہے ریاست علی اعوانے محنت سے کام کرتے ہو ئے اپنا اور وادی سنڈل کا نام روشن کریں گئے کیونکہ سب ڈوثرن میں قدرت نے عدلیہ میں بڑی بڑی اعلی شخصیات کو پید ا کیا ہو اہے جن کا شعبہ وکالت اور بطور جج بھی اپنا نام کمایا ہے اے بی ایل کے ریٹائرڈ وی پی عبدالغفور چغتائی اور محمد اخلاق چغتائی نے اور نگزیب عوان کے چھوٹے بھائی رریاست علی کووکیل بننے پر مبار ک باد اور امیدظاہر کی اس شعبہ میں محنت کر کے لوگ ملک عبدالمجید ،یونس سورکھی بننے گئے
چیف ڈرگ انسپکٹر (ر)سید ذوالفقار علی آف سنہسہ کے فرزند ارجمیندموہڑی سیداں میں رشتہ ازواج سے منسک ہو گئے ان کے بیٹے کی شادی موہڑی کی دھرتی ایک سیاسی جتماع بن گیا دعوت ولیحمہ آزاد کشمیر کے چیف ڈرگر انسپکٹر راجہ حنیف ڈرگ انسپکٹر میرپور چوہدری عجائب خان ڈرگ انسپکٹر باغ وسیم خان مال آفسر سید زوالفقار علی شاہ خلفیہ مجازعلی ٰحضرت بادشاہ خان ،صدر ڈڈیال پریس کلب ڈاکٹر محمد اسحاق ،سید طفیل حسین شاہ ایڈووکیٹ ڈرگ انسپکٹر دنیہ سید عاشق حسین شاہ آف دنیہ پاکستان ڈاکٹر محمد بشیر ڈائریکٹر بشیر میڈیکل سٹور جبکہ ضلع کوٹلی ،بھمبر سماہنی اور دیگر سنسہ سے سادات برادری کے راہنما ؤں جبکہ ڈڈیال سب ڈوثرن محمد مشتاق چغتائی نے بھی شرکت کی
ڈڈیال سے میڈ یکل ایسوی ایشن کے ممبران عبدالروف،بادشاہ خان ،محمدمشتاق چغتائی ،وقاربشیر ،صدر ڈڈیال پریس کلب ڈاکٹر محمد اسحاق نے ڈائر یکٹر جنرل آزاد کشمیر ڈاکٹر محمد ارشد محمود سے ان کے گھر اسلام گڑھ ان کے گھر جاکر ان کے والد محترم چوہدری قربان حسین کی وفات پر اظہار افسوس کیا اور فاتحہ خوانی کی
پریس کلب کے نائب صدر وقار بشیر میڈ یاڈڈیال راہنما محمد اخلاق چغتائی ممبر مرکزی مجلس عاملہ عبدالغفور چغتائی ،محمد مشتاق چغتائی ،انصمام الحق آف بہاری ،ندیم اعوان ،محمد وقار اسحاق ،شہزاد اشرف ،ماجد قریشی ،سرپرست علیٰ طارق عقیل نے حکیم طارق حسین ضلع میرپور یونین آف جنرنلسٹ کا نائب صدر منتخب ہو نے پر مبار ک باد دی صدر ڈڈیال پریس کلب ڈاکٹر محمداسحا ق امید ظاہر کی کہ وہ کی صحافی بردار ی کے حقوق کیلئے عملاًجدوجہد کرتے ہو ئے آواز بلند کریں حکیم طارق کو ضلع میرپور کا نائب صدر منتخب ہو ے مبار ک باد دی
ڈڈیال پریس کلب کے صدر ڈاکٹر محمد اسحاق نے سانحہ نیوزی لینڈدنیا کی تاریخ کا بدترینواقع ہے جس میں درجنوں انسانی جائیں ضائع ہو گی کرائسٹ چرچ جو نیوزی لینڈ میں بسنے والوں کی ایک عبادت گاہ تھی دہشت گردی کا جس نے بھی حرکت کی ہے وہ انسانیت بھر کیلئے خطرہ بن چکاہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے اجتماعی اجلاس میں خطاب کرتے ہو ئے کہا مرحوم صوفی بشیر کے فرزندوقار بشیر نے تمام عالمی دنیا پر زور دیا وہ انسانیت پر مظالم کرنے والوں کے خلاف ایک تنظیم ہو کر ایسے بے رحیم لوگوں کے خلاف آواز بلند کریں یہ بات حقیقت ہے برصغیر کے امن کو تباہ کرنے کیلئے انسانیت استعمال قوتیں دنیا کے امن کی تباہی کیلئے ظلمانہ اقدام کررہے ہیں