ولادت یوم علی کے سلسلہ میں امام بارہ گاہ ابوموسی قاظم ڈڈیال اور منہاج القرآن ودیگر مساجد میں اس موقع پر تقریب منعقد ہو ئی اس موقع ایک ریلی نکالی گی جو انب چونگی سے ہو تی ہو ئی زمان چوک بھلوٹ سے واپس مقبول بٹ شہد چوک ڈڈیال میں آئی ریلی کی قیادت کوڈانٹیرمنہاج القرآن علی شان ،سب انسپکٹر مشتاق حسین شاہ سید کاظمی حسین شاہ اور دیگر تھی مقبول بٹ شیہد چوک میں کیک کاٹ اور دعاکی جس پاکستان کے مسلمانوں اور پاک فوج اور کشمیر کی آزادی کے لئے دعا کی بعد میں لنگر تقسیم کیا گیا
پریس کلب کے نائب صدر وقار بشیر میڈ یاڈڈیال راہنما محمد اخلاق چغتائی ممبر مرکزی مجلس عاملہ عبدالغفور چغتائی ،محمد مشتاق چغتائی ،انصمام الحق آف بہاری ،ندیم اعوان ،محمد وقار اسحاق ،شہزاد اشرف ،ماجد قریشی ،سرپرست علیٰ طارق عقیل نے حکیم طارق حسین ضلع میرپور یونین آف جنرنلسٹ کا نائب صدر منتخب ہو نے پر مبار ک باد دی صدر ڈڈیال پریس کلب ڈاکٹر محمداسحا ق امید ظاہر کی کہ وہ کی صحافی بردار ی کے حقوق کیلئے عملاًجدوجہد کرتے ہو ئے آواز بلند کریں حکیم طارق کو ضلع میرپور کا نائب صدر منتخب ہو ے مبار ک باد دی
ڈڈیال پریس کلب کے صدر ڈاکٹر محمد اسحاق نے سانحہ نیوزی لینڈدنیا کی تاریخ کا بدترینواقع ہے جس میں درجنوں انسانی جائیں ضائع ہو گی کرائسٹ چرچ جو نیوزی لینڈ میں بسنے والوں کی ایک عبادت گاہ تھی دہشت گردی کا جس نے بھی حرکت کی ہے وہ انسانیت بھر کیلئے خطرہ بن چکاہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے اجتماعی اجلاس میں خطاب کرتے ہو ئے کہا مرحوم صوفی بشیر کے فرزندوقار بشیر نے تمام عالمی دنیا پر زور دیا وہ انسانیت پر مظالم کرنے والوں کے خلاف ایک تنظیم ہو کر ایسے بے رحیم لوگوں کے خلاف آواز بلند کریں یہ بات حقیقت ہے برصغیر کے امن کو تباہ کرنے کیلئے انسانیت استعمال قوتیں دنیا کے امن کی تباہی کیلئے ظلمانہ اقدام کررہے ہیں
مسلم لیگ ن یوتھ کلسگوکے سنےئر ممبر حسنات چوہدری نے کہا حلقہ ایم ایل اے وزیر زراعت چوہدری مسعودخالد نے برطانیہ تاکیں وطن کے دل جیت لئے آج ڈڈیال خطہ ان کی اصلایت کی وجہ سے ترقی کی راہوں پر گامزان ہو چکا ہے اس کے ساتھ وادی اندرہل بھی امن کا گہووار بن چکاہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے برطانیہ سے واپسی پر یونین کونسلرائے پور مسلم لیگ یوتھ کے کارکنان سے خطاب کرتے ہو ئے انہوں نے کہا تارکیں وطن کے وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حید رخان کو بھی سلام پیش کرتے ہیں جن نے ایل او سی پر جاکر نہتے کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کی آخر میں دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں