اسلام پورہ جبر(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)محمد انجم ملک،سوہاوہ مرزا کے رہائشی رب نواز آٹھ سال سے لا پتہ ہیں،تفصیلات کے مطابق سوہاوہ مرزا کے دہائشی رب نواز ولد امیر عالم جن کا ذہنی توازن درست نہیں آٹھ ماہ سے گھر سے لا پتہ ہیں جو کوئی ان کے بارے میں علم رکھتا ہو یا کہیں دیکھا ہو گھر والوں سے رابطہ کریں ،،رابطہ نمبر 03009767820