DailyNewsHeadlineKallar Syedan

Kallar Syedan; Notorious accident road bend in Shah Khaqi being widened to stop further tragedies taking place

آزادکشمیر کے لوگوں ے کلر سیداں کے قریب شاہ خاکی میں حادثات کا موجب ب ے والے ت گ موڑوں کی کشادگی کا کام شروع

ہائی وے اور ارکا اسمبلی کی عدم توجہی ،آزادکشمیر کے لوگوں ے کلر سیداں کے قریب شاہ خاکی میں حادثات کا موجب ب ے والے ت گ موڑوں کی کشادگی کا کام شروع کر دیا۔گزشتہ چ د ماہ میں متعدد ساما سے لدے ٹرک یہاں پر حادثات کا شکار ہو چکے ہیں سابق وزیر اعظم واز شریف ے کلر سیداں دھا گلی روڈ کو دورویہ تعمیر کر ے کا اعلا کیا تھا جس پر عمل درآمد ہ ہو سکا سابق وزیر داخلہ چوہدری ثار علی خا ے سات برس قبل اس سڑک کی مرمت کرائی تھی اس کے علاوہ پ جاب ہائی وے ے آج تک اس سڑک کی مرمت ہ کی مسلسل عدم توجہی کے باعث آزاد کشمیر کو راولپ ڈی اسلام آباد سے ملا ے والی یہ سڑک کھ ڈرات میں بدل چکی ہے دھا گلی سے کلر سیداں 23کلو میٹر کا سفر گھ ٹوں میں طے ہو تا ہے ۔شاہ خاکی کے ا دھے موڑمسلسل حادثا ت کا موجب ب رہے ہیں ساما سے لدے ڈڈیال آزاد کشمیر جا ے والے ا موڑوں پر حادثا ت کا شکار ہو جاتے ہیں متعدد افراد ا حادثات میں جاں بحق اور زخمی ہو چکے ہیں ۔پ جاب ہائی وے اس ساری صورتحال میں مکمل طور پر خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہا ہے صورتحال سے ت گ آ کر ڈڈیال آزادکشمیر کے لوگوں ے اپ ی مدد آپ کے تحت شاہ خاکی (کلر سیداں)کے ت گ موڑوں کو کشادہ اور محفوظ ب ا ے کا کام شروع کر دیا ہے ا کا یہ عمل پ جاب ہائی وے اور ارکا اسمبلی کی کارکردگی پر سوالیہ شا ہے ۔

Kallar Syedan; The most notorious road bend in which many accidents have occurred in past, has finally being widened by the Punjab highway, last week a truck fell off at the same point after going out of control due to steep hill on the road bend.


روٹ پرمٹ کے گاڑیاں چلا ے اور مسافروں کیساتھ بدتمیزی کی شکایات پر کارروائی

Action being taken against abusing and law breaking transporters

چیف ٹریفک آفیسر راولپ ڈی محمد ب اشرف کی ہدایت اور ڈی ایس پی ٹریفک ج ید محس کی زیر گرا ی ا چارج ٹریفک وارڈ ز کلر سیداں عمرا واب خا ،بیٹ آفیسر ع صر قریشی اورعادل م یر ے بغیر ہیلمٹ اور آپلائیڈ فار موٹر سائیکلز استعمال کر ے،مسافر اور سکولز گاڑیوں میں بغیر فٹ س سی ای جی سل ڈرز کی ت صیب، کم عمر ڈرائیوروں، مسافر گاڑیوں کی اوور لوڈ گ،زائد کرایہ وصولی اور روٹ پرمٹ کے گاڑیاں چلا ے اور مسافروں کیساتھ بدتمیزی کی شکایات پر کارروائی کرتے ہوئے 106 گاڑیوں کو چالا ٹکٹس جاری کر کے ا سے مجوعی طور پر 42 ہزار روپے سے زائد کی رقم بطور جرما ہ وصول کر کے سرکاری خزا ے میں جمع کرادی۔بغیر پرمٹ 09 گاڑیوں کو تھا ے ب د کر دیا جبکہ اقص سی ای جی سل ڈرز کو اتروا کر قبضہ میں لے لیا گیا۔ا ہوں ے اس موقع پر ٹرا سپورٹروں کو خبر دار کیا گیا کہ وہ ڈرائیو گ کے دورا ٹریفک قوا ی پر سختی سے عملدرآمد کو یقی ی ب ائیں بصورت دیگر ا کے روٹ پرمٹ م سوخ کر دہئے جائیں گے۔ٹریفک وارڈ ز ے یہ کارروائی ما کیالہ،دوبیر کلاں اور کلر سیداں شہر میں اکہ ب دی کے دورا کی۔


کلر سیداں پریس کلب کا تعزیتی اجلاس

Kallar Syedan press club hold meeting for dua and congratulate Qaiser Idreesi on his Umrah pilgrim

کلر سیداں پریس کلب کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت چوہدر ی عامر کمبوہ م عقد ہوا جس میں اکرام الحق قریشی،راجہ محمد سعید،قیصر ادریسی،عقیق الرحما مرزا،شیخ شبیر شا ی،چوہدری شعباز رشید اورپرویز وکی ے شرکت کی۔اجلاس میں صدر پریس کلب چوہدری عامر کمبوہ کے تایا جا کی وفات پر مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوا ی جبکہ عمرہ کی سعادت حاصل کر ے پر قیصر ادریسی کو مبارکباد پیش کی گئی۔اجلاس میں دیگر امور بھی زیر بحث لائے گئے اور پریس کلب کو فعال کر ے کیلئے ہرماہ کے پہلے اتوارباقاعدگی سے ماہا ہ اجلاس م عقد کر ے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔اجلاس میں الیکٹرا ک میڈیا کے رپورٹرز کو پریس کلب میں شامل کر ے کیلئے راجہ محمد سعید،قیصر ادریسی اور شیخ شبیر شا ی پر مشتمل تی رک ی کمیٹی ب ائی گئی جو اپ ی سفارشات مرتب کر کے صدر پریس کلب کو پیش کرے گی۔


پا نچ روزہ جش وروز کی تقریبات آج بروز پیر سے چوآخالصہ میں شروع

Five day Choa Khalsa mela starts today

پا چ روزہ جش وروز کی تقریبات آج بروز پیر سے چوآخالصہ میں شروع ہو رہی ہیں جس میں ملک کے امور قوال اور لوگ ف کار بھی شرکت کریں گے والی بال ،فٹبال، کبڈی اور دیگر کھیلوں کے بھی مقابلے ہوں گے تقریب میں محفل شعر خوا ی بھی ہو گی ۔

Show More

Related Articles

Back to top button