DailyNewsKahuta

Kahuta; Annual urs Mubarak of Hazrat Sakhi Sabazwari Badshah to commence from 21st March

کہوٹہ کی روحانی شخصیت حضرت سخی سبز وا ری با دشا ہ ؒ کے سا لا نہ عر س کی تقر یبا ت 21ما رچ سے شرو ع

کہوٹہ کی روحانی شخصیت حضرت سخی سبز وا ری با دشا ہ ؒ کے سا لا نہ عر س کی تقر یبا ت 21ما رچ سے شرو ع ہو رہی ہیں اس مو قع پر سخی سبز وا ری با شا ہ کہو ٹہ کے در با ر میں دستا ر بندی کی تقر یب منعقد کی گئی تقر یب میڈ کہو ٹہ را جگا ن برا دری نے مشتر کہ طو ر پر سا بق نا ظم کہو ٹہ اور مر کز ی در با ر کمیٹی کے سا بق صد ر حا جی را جہ جہا ن عا لم (مر حو م )کے فر زند حا جی را جہ حا فظ انتخا ب عا لم کو مر کز ی در با ر کمیٹی کا صد ر اور سا بق نا ظم کہو ٹہ را جہ اما ن اللہ غا زی کو سر پر ست اعلی منتخب کیا گیا ، را جہ عمرا ن عمی نے حا فظ را جہ انتخا ب عا لم کو دستا ر بندی کی تقر یب میں را جہ وحید احمد خا ن ،راجہ امتیاز عالم، راجہ خورشید عالم ،را جہ دا ؤ د ، را جہ عمرا ن ضمیر ،را جہ ہا رو ن ،راجہ سعید احمد ، راجہ انجم ،راجہ بابر ، راجہ توصیف ،راجہ قمر یعقوب، را جہ مجمل ، را جہ تو قیر مٹھو ،را جہ طا رق ، را جہ عتیق الر حما ن،را جہ محمد صد یق ، را جہ افتخا ر ،ملک دا ؤ د سلطا ن ،شیخ عمار ، شیخ محسن ،را جہ نمبر دا ر رشید ، نمبر دا ر را جہ فیصل ،رضوا ن گل ،شمس کیا نی ، را جہ آفاق قمر اور دیگر کا شکرا یہ ادا کیا اور کہا کہ را جگا ن برا دری سمیت کہو ٹہ کی سب برا دریو ں کو سا تھ لے کر چلیں گے کسی بھی قسم کی فر قہ با زی ہو گی ، را جہ عمرا ن عمی نے اپنے خطا ب میں عر س کی تقر یبا ت کی تفصیلا ت بیا ن کی اور کہا کہ نو منتخب صد ر مر کز ی در با ر کمیٹی حا فظ انتخا ب عا لم اپنے وا لد محتر م کے نقش قد م پر چلتے ہو ئے در با ر کمیٹی کو احسن طر یقے سے چلا ئیں گے اور اپنے وا لد محتر م جو کہ مر کز ی دبا ر کمیٹی کے صدر رہے ہیں انکی کمی محسو س نہ ہو نے دینگے ۔


نیوزی لینڈ کی مساجد پر حملوں کے حوالے,حملوں کی بھر پور مذمت

Attack on New Zealand Masjid’s deplored in Kahuta

نیوزی لینڈ کی مساجد پر حملوں کے حوالے سے راجہ فیاض احمد ، حاجی ملک منیر اعوان ، راجہ علی اصغر ، راجہ سخاوت ، راجہ سعید احمد اور راجہ رفاقت نے کہا کہ ہم اس حملوں کی بھر پور مذمت کرتے ہیں اور حادثے میں شہید ہونے والوں کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں ۔مسلمانوں اور مساجد پر ایسے حملے بڑھی منظم سازش ہے پاکستان اور تمام اسلامی ممالک اس پر سخت ایکشن لیتے ہوئے نیوزی لینڈ کی حکومت سے پر زو مطالبہ کر یں کہ اس دہشت گردی میں ملوث افراد کو سخت سے سخت سزا دیں ۔50سے زاہد مسلمانوں پر سر عام گولیاں چلانااصل دہشت گردی ہے ہم اس دلخراش واقع کی پرزو الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ان خیالات کا اظہارمسلم لیگ ن حلقہ پی پی سیون کے رہنماوں چیئرمین یوسی بیور راجہ فیاض احمد ، صدر پوٹھوار ٹرسٹ حاجی ملک منیر اعوان ،لیگی رہنماء راجہ علی اصغر، معروف قانون دان راجہ سخاوت علی ایڈوکیٹ ، لیگی رہنماء راجہ سعید احمد اورصدر یوتھ ونگ راجہ رفاقت نے اپنے ایک مشتر کہ بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ اسلام ایک پر امن مذہب ہے اور امن کا درس دیتا ہے اسلام کسی پر ظلم زیادتی کا ناں تو حکم دیتا ہے اور ناں ہی کسی پر ظلم بر داشت کر تا ہے۔مسلمانوں اور مساجد پر کھلم کھلا ایسے حملے کھلی دہشت گر دی ہے انہوں نے کہا کہ تمام اسلامی ممالک کے سر براہوں کو چاہے کہ وہ ایک پلیٹ فارم پر اگھٹے ہو کر اس عمل کے خلاف سخت کاروائی کریں اگر آج مسلمان خاموش رہے اور اپنے ان مسلمان بھاہیوں کے حق میں ناں بولے تو ایسے حملے روز ہوں گے انہوں نے کہا کہ خدا نخواستہ اگر ایسا واقع ہمارے ملک میں پیش آتا تو تمام غیر اسلام ممالک اگھٹے ہو کر بھر پور احتجاج کرتے اس لیے پاکستانی حکومت کو بھی چاہے کہ وہ اس معاملے میں اپنا کر دار کر یں اور تمام اسلامی ممالک اگھٹے ہو کر ان کے خلاف احتجاج کر یں ۔


کسی بھی معاشرے کی کامیابی کے لیے تعلیم ایک لازمی جز ہے ,عبد المجید مغل

Education is most important part of any socitey, Abdul Majid Mughal

مسلم لیگ ن حلقہ پی پی سیون کے رہنماء معروف سیاسی وسماجی شخصیت عبد المجید مغل نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ کسی بھی معاشرے کی کامیابی کے لیے تعلیم ایک لازمی جز ہے تعلیم سے ہی انسان میں شعور آتا آج اگر انسان سمند ر کی تہ میں چھپے ہوئے خزانے نکال رہا اور فضا کا سینہ چیر کر چاند تک جا پہنچا ہے تو اس کے پیچھے بھی علم ہے اسی تعلیم و ہنر سے ہی اس نے آج ایسی ایجاد ات کی ہیں جس پر اس کو فخر ہے انہوں نے کہا کہ دنیا کی سرمایہ کاری بچوں پر خرچ کرنا ہے آج اگر ہم اپنے بچوں پر بہترین خرچ کریں گے تو کل یہی بچے مستقبل میں ملک و قوم کے معمار ثابت ہوں گے اور بچوں پر بہترین سرمایہ کاری ان کو اچھی تعلیم و تربیت فراہم کرنا ہے بچے ہمارے آنے والے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں انہوں نے کہا کہ بچوں کی تعلیم و تربیت میں والدین کے ساتھ ساتھ اساتذہ کرام کا بڑا ہاتھ ہے اسی لئے دنیا بھر میں استاد کو بہت عزت اور احترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے دنیا بھر میں انہیں قوموں نے ترقی کی منازل طے کی ہیں جنہوں نے تعلیم کی اہمیت اور استاد کی قدرومنزلت کو سمجھا ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button