DailyNewsKallar Syedan

Kallar Syedan; Dua observed for late Raja Sabir Ali in Morra Phadyal (see video report)

انسپکٹر راجہ صابر حسین مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے دعائیہ محفل کا انعقاد

موہڑہ پھڈیال،راجہ قمر زمان یو کے کے تایا انسپکٹر راجہ صابر علی مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے محفل کا اہتمام کیا گیا ،دعاکا انعقاد بروقت کیا گیا ، جس میں سابق نائب ناظم چوہدری زین اعلابدین عباس،راجہ ارشد سمیت کثیر تعداد میں معززین علاقہ نے شرکت کی،خطاب بھی ملاحظہ فرمائیے۔

Show More

Related Articles

Back to top button