DailyNewsGujarKhan

Islam purra jabber; Wedding of Ch Adeel Basharat celebrated in Goleen

گولین چوہدری عدیل بشارت رشتہ اذدواج میں منسلک ہو گے۔

اسلام پورہ جبر(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم۔محمد انجم ملک)گولین چوہدری عدیل بشارت رشتہ اذدواج میں منسلک ہو گے۔
گولین کے رہائشی چوہدری محمد بشارت کے صاحبزادے۔چوہدری مختار احمد کے بھتیجے۔چوہدری شاہد بشارت کے بھائی اور چوہدری محمد سلیمان۔چوہدری محمد شہزاد کے کزن چوہدری عدیل بشارت رشتہ اذدواج میں منسلک ہو گے ہیں۔خوشی کے اس موقع پر ولیمعہ کا انعقاد آبائی گاوں گولین میں کیا گیا۔دعوتِ ولیمعہ میں عزیز و اقارب۔دوست احباب۔اور ہر سیاسی۔سماجی مہذہبی شخصیات نے شرکت کی۔شرکاء ولیمعہ نے چوہدری عدیل بشارت کو نئی زندگی کے سفر کے آغاز پر مبارکباد پیش کی

 

Show More

Related Articles

Back to top button