DailyNewsGujarKhan

Gujar Khan; Haleema school and college Qazian achieve 100% exam result

لیمہ سکول اینڈ کالج قاضیاں کا رزلٹ حسبِ معمول %100 رہاکامیاب طالبعلموں میں سرٹیفیکیٹ و انعامات تقسیم

حلیمہ سکول اینڈ کالج قاضیاں کا رزلٹ حسبِ معمول %100 رہاکامیاب طالبعلموں میں سرٹیفیکیٹ و انعامات تقسیم کیے گے سال بھر تربیتی روارڈز حاصل کرنے والے بچوں کو سٹار لگائے گے اور اچھی کارکردگی پہ مس ثوبیہ، مس عائشہ، مس نوشابہ اور مس ثمر کو بیسٹ ٹیچر آف دی ائیر روارڈ دیا گیا۔ یہ منفرد ادارہ اپنی تعلیمی اور تربیتی خدمات سے علاقے کو مستفید کر رہا ہے اور والدین ادارے کے اس شاندار رزلٹ پر خوش اور مطمئن ہیں سرپرست ادارہ قاضی شفیق لودھی اور قاضی عتیق لودھی نے پرنسپل عقیلہ ایاز، ہیڈمسٹرس نائلہ عابد، تماُم اساتذہ اوربچوں کے والدین کو اس شاندار کامیابی پر دلی مبارک باد دی ہے۔

بروز اتوار بمقام دارالعلوم وارثیہ اسلام پورہ جبر ایک عظیم الشان سالانہ جشن دستار فضیلت تقریب

Dastar Fazeelat function to be held at Dar Al Aloom Warsia on Sunday

مورخہ17مارچ بروز اتوار بمقام دارالعلوم وارثیہ اسلام پورہ جبر زیر صدارت مراد شاہ وارثی ،زیر قیادت تنویر شاہ وارثی اور زیر سرپرستی مولانا پیر محمود حسین قادری چشتی ایک عظیم الشان سالانہ جشن دستار فضیلت تقریب منعقد ہو رہی ہے جس میں حفاظ اکرام کی دستار بندی کی جائے گی اس تقریب میں تمام دوست احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ،

Show More

Related Articles

Back to top button