چکسواری ( نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) صوفی محمدیعقوب شہیدگورنمنٹ ہائی سکول ڈھانگری بالافیض پورشریف کے صدرمعلم مشتاق احمدنے کہاہے کہ کسی بھی تعلیمی ادارے کااصل سرمایہ اس کے اساتذہ اورطلبہ ہوتے ہیں اچھے طلبہ ہمیشہ اپنے تعلیمی ادارے کے لئے باعث فخر ہوتے ہیں اس ادارے کے جوبھی طلبہ شہرت حاصل کریں گے دراصل وہ شہرت اسی تعلیمی ادارے کی شہرت ہوگی طلبہ ہمیشہ اپنے تعلیمی ادارے کی نیک نامی کے لئے کام کریں ثانوی تعلیم ایک مرحلہ ہے جس سے آپ گزرے ہیں طلبہ کو زندگی میں ترقی کرنے کے لئے بہت سے مراحل سے گزرناہے انہوں نے ان خیالات کااظہارجماعت نہم کے طلبہ کی جانب سے جماعت دہم کے طلبہ کے اعزازمیں دی گئی الوداعی پارٹی کے موقع پرمنعقدہ الوداعی تقریب سے بحیثیت صدر تقریب خطاب کرتے ہوئے کیاہے تقریب سے مہمان جماعت دہم کے انچارج مدرس چودھری خورشیداحمدمیزبان جماعت نہم کے انچارج مدرس راجہ محمدافسر چودھری اللہ دتہ بسمل چودھری محمدیاسین انچارج بزم ادب اورراجہ آفتاب کیانی پی ای ٹی نے بھی خطاب کیاجماعت دہم کے طالب علم محمدعمرجماعت نہم کے طالب علم محمدعتیق الرحمن نے تقریرکی تقریب کاآغاز تلاوت کلام پاک سے کیاگیاجماعت دہم کے طالب علم محمدوسیم نے تلاوت کلام پاک کی سعادت حاصل کی جماعت نہم کے طالب علم محمدثقلین علی نے ہدیہ نعت پیش کیاپی ای ٹی راجہ آفتاب کیانی نے سٹیج سیکرٹری کے فرائض بھی انجام دیے جماعت نہم کے طالب علم محمدعتیق الرحمن نے اپنی تقریر میں کہاکہ آج ہم اپنے ساتھیوں کوالوداع کہنے کے لئے جمع ہوئے ہیں کسی کوخوش ٓمدیدکہناجس قدر خوش آئند عمل ہے اسی قدرکسی کوالوداع کہنادل فگارعمل ہے آج ہم پلکو ں پرآنسوسجائے اوردلوں میں جدائی کااظہارلیے اپنے ساتھیوں کورخصت کرنے کیلئے جمع ہوئے ہیں جدائی کے لمحات ہمیشہ دلوں پربوجھ بنتے ہیں لیکن ہم ان لمحات کوغم کاشکارنہیں ہونے دیں گے کیونکہ ہم سے رخصت ہونے والے ساتھی ایک ارتقائی عمل سے گزررہے ہیں ہمارے ان ساتھیوں نے پورے تعلیمی دورانیہ میں جس طرح امن وسکون کامظاہرہ کیااورجس دلجمعی اوردلچسپی سے پڑھائی پرتوجہ دی اس سے ہمارے دلوں میں بھی تحریک پیداہوتی ہے ہم بھی اپناتعلیمی سفر اسی طرح اختیارکریں گے اوراستفادہ کریں گے جماعت دہم کے طالب علم عمر نے اپنی تقریر میں کہاکہ ہمیں اپنے اساتذہ کی شفقت اوررہنمائی کاجوتجربہ حاصل ہواہے وہ ہماری زندگی کاحاصل رہے گااس ادارے کے صدرمعلم اوراساتذہ نے نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ ہم نصابی سرگرمیوں کی طرف متوجہ کیااوربھرپور رہنمائی کی اوران کی ذاتی دلچسپی کانتیجہ ہے کہ ہم آج سرخروہوکررخصت ہورہے ہیں تقریب میں جماعت نہم ودہم کے طلبہ نے بھرپور شرکت کیالوداعی پارٹی اورالوداعی تقریب کے انتظامات راجہ محمدافسر تبارک حسین راجہ آفتاب کیانی حاجی چودھری محمدیاسین محمدآصف مدرسین نے کیے اساتذہ طلبہ سٹاف ممبران تبسم شاہدپرویزاخترآصف حسین نے بھرپور تعاون کیا تقریب کے آخرمیں طلبہ کی کامیابی کے لئے دعاکرائی گئی قاری محمداسرار الحق نے دعاکرائی
گنی مالنی کا ایک تعزیتی جلاس محکمہ جنگلات سابق فارسٹگارڈ محمد مشتاق ،محمد حنیف،محمد نثار ،ڈاکٹر محمد اسحاق کی صدارت میں ایک تعزیتی جلاس منعقد ہواجس میں وادی سیڑاہ تتہ پانی کے فارسٹگارڈ عبدالقیوم خان کی اچانک وفات پر ایک تعزیتی اجلاس میں مرحوم کی زندگی پر روشنی ڈالتے ہو ئے ان کے ساتھیوں محمد مشتاق ،محمد نثار اور محمد نثار نے کہا مرحوم ایک عظیم اور بلند اخلاق کے مالک تھے یاد رہے گزشتہ روز انھیں اپنے گھر سیڑہ تتہ پانی میں شدید دل کا دورہ پڑاتھا جو جان لیوا ثابت ہو ا مرحوم کی اچانک وفات سے محکمہ جنگلات کو ٹلی ایک محنتی اور خوش اخلاقملازم سے محروم ہو گیا ہے ان کی نمازجنا زہ ان کے آبائی گا ؤ ں تتہ پانی گا ؤں سیڑہ جو ایل سی اوکے قریب واقع ہو نے کی وجہ سے تتہ پانی میں ادا کی گئی اور پسماندگان سے اظہار افسوس کیا گیا
ڈنیسلا سنیٹر ڈڈیال ٹی ایچ کیو ڈڈیال با نی موجد ڈسرکٹ میڈیکل آفیسر ڈاکٹر فداحسین کیانی نے کہا ڈڈیال کے علاوہ ضلع بھمبر چڑہوئی میں گردے کی موزی بیماری کیلئے آج ڈنیسلا سنیٹر قائم ہو کام ہو کر کام کررہے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز اپنے ایک روزہ دورہ ڈڈیال میں ڈسٹر کٹ میڈیکل آفیسر کی تعینا تی کے دورہ کے ٹی ایچ کیومیں ڈنیسلاسنیٹر کیدورہ کے بعد خطاب کرتے ہو ئے کہا ڈنیسلاسنیٹر ڈڈیال کے بانی رکن ڈاکٹر محمد اسحاق بھی ان کے ہمراہ تھے انہوں نے کہا حقیقت میں ڈڈیال کے عوام کے لئے چوہدری نذیر عالم مرحوم کی ذاتی دلچسپی سے آج ڈڈیال یہ ڈنیلاسیز گردے کے مریضوں کو سہولیات میسر ہے اس طرح ڈڈیال میں دنیلاسیز ایک کامیاب جاررہا ہے
ایس ڈی ایم ڈڈیال چوہدری اقبال حسین ایسی ڈڈیال کمشزمیرپورسرکل چوہدری طیب حسین اور ڈی کمشرمیرپور سردار عدنا ن خورشید کہ ہدایت پر سب ڈوثرن ڈڈیالمیں غیر ریاستی افراد نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عمل درآمد کرتے ہو ئے سب ڈوثرن میں غیر رجسٹر یشن افراد کے خلاف قانی کاروائی کرتے ہو ئے متعلقہ مقامی مجسریٹ اور قانون نافذکرنے والے اداروں کے انچارج ڈی ایس پی سردار غالب حسین اور انچارج پولیس تھانہ ڈڈیال چوہدری شہزاد نے ایسے لوگوں کو سختی سے متکنبے کیا ہے وہ فوری طور پر اپنی رجسٹریشن کریں غیر رجسٹر لوکوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی انہوں نے ایسے لوگوں پر بھی سختی سے کیا ہے وہ فوری طور پر اپنے تھانے میں رجسٹریشن کریں اور نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کرتے ہو ئے مقامی انتظامیہ کا ساتھ دے ایس ڈی ایم ڈڈیال سب ڈوثرن کی تمام مکتبہ فکر تنظیموں جن میں وکلا،صحافیوں سول سوسایٹی کے ارکین نیشنل ایکشن پلان کو سب ڈوثرن کے اندار مضبوط کریں تاکہ جرائم کا خاتمہ کر کے معاشر ہ کو فلوفور ختم کیا جائے