Chakswari, AJK; Hazrat Mollana Pir M Atiq Ur Rehman urs Mubarak to take place on 18th March in Faiz Pur Shareef
حضرت مولاناپیرمحمدعتیق الرحمن رحمتہ اللہ علیہ کاپہلاسالانہ عرس مبارک 18مارچ کوفیض پورشریف میں منعقدہوگا
چکسواری(حافظ شہریاربسمل نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) پیرطریقت رہبرشریعت قائدملت اسلامیہ حضرت مولاناپیرمحمدعتیق الرحمن رحمتہ اللہ علیہ فیض پو رشریف کاپہلاسالانہ عرس مبارک 18مارچ بروزپیردن 12بجے تانمازعصر آستانہ عالیہ فیض پورشریف میں منعقدہوگاعالمی مبلغ اسلام حضرت علامہ مولانا پیرمحمدحبیب الرحمن محبوبی دامت برکاتہم العالیہ سجادہ نشین آستانہ عالیہ فیض پورشریف عرس مبارک کے اجتماع کی صدارت کریں گے عرس مبارک میں اندرون وبیرون ملک سے عقیدت مندبڑی تعداد میں شرکت کریں گے
ڈڈیال میں گزشتہ تین سالوں سے راجہ سکندر الرحمن صاحب فیسٹیول
Raja Sikander Ur Rehman festival taking place for 3rd time in Dadyal
امیدوار تاجرانصاف گروپ اصغر منا نے پر کانفرنس سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ ڈڈیال میں گزشتہ تین سالوں سے راجہ سکندر الرحمن صاحب فیسٹیول ہو رہاہے انہوں نے اپنے مقاصد نہیں بتا ئے کہ میراتھن ریس شہر میں کرائے رہے ہیں لیکن میراتھن گرونڈ میں ہو نی چاہے اگر دیکھا ؤ کے لئے ہے تو اس کی مزامت کرتے ہیں ایک طرف ایل اوسی پر شہید ہو رہے ہیں دوسری طر ف فیسٹیول کے نام پر ناچ گانے ہو رہا ہے فحاشی گانے بجانے اور میوزیکل پروگرام میں دیکھتاہوں ممکن ہو گا نہ غلط کام کے حق میں ہوں نہ غلط کام ناچ گانہیں ہو نے دیں گے تاجر برادری کارباور کرنے شہر میں ہماری مائیں بہیں آتی ہیں لہذاایسا نہیں ہو نے دیں گے پی ٹی ئی کے مرکزی راہنما خان ظفر خان نے کہا امن امان کی صورت حال کو مد نظر رکھتے ہو ئے ان ناچ گانے کے کھیل کو بند کر نا چاہے انتظامیہ کو ہو ش وحواس میں رہنا چاہنے مسلم لیگ ن کے راہنما چوہدری جاوید ظفر نے اظہار خیال کرتے ہو ئے کہا کہ فیسٹیول کے نام پر ناچ گا نے اور تاجروں کے مسائل نہ بتائیں دوکانداروں کی اکثریت بھی اسی بات پر متفق ہے کہ میراتھن اور ہزاروی نعیم کے پروگرام کی ہر گز اجازت نہیں دنیگے ہم تاجر برادری کے ساتھ ہیں ہم احتجاج نہیں کریں گے ہم ان کو روکیں گے اور ہماری انتظامیہ اپیل کرتے ہیں کہ میراتھن کو شہر کی بجائے سٹیڈیم میں لے جائے اگر شہر میں ہو گا تو روکیں گے سکول گراونڈ کے اندر جو دونوں پروگرام ڈرامہ بازی اور ناچ گانے کے پروگرام کو ڈی سی صاحب نے منسوخ کر دیے گے ہیں آخر میں کنڑول لائن کے شہداکے لئے دعا کی گئی