سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری ظفر پگاڑا نے اپنے ایک ویڈیوبیان میں کہا ہے کہ جبر دربار محکمہ اوقاف کے حوالے کر دی جائے کیونکہ دربار انتظامیہ میلا کرانے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے میلے پر باقی پروگرام ہو جاتے ہیں جبکہ بچوں کے لیے جھولے وغیرہ کا کوئی پروگرام نہیں ہوا اور نہ ہی کوئی ثقافتی پروگرام ہوئے جبر میلے پر ہر مقامی شخصیات نے پوائنٹ سکورنگ کی ہے جس کی وجہ سے جبر میلا ناکام ہوا ہے ہم دیار غیر میں بسنے والے صرف اس موقع پر اپنے وطن آتے ہیں لیکن دربار انتظامیہ کی ناقص حکمت عملی کی وجہ سے یہ بھی موقع ختم ہو رہا ہے ہم انشاء اللہ آئندہ ہفتے تک کبڈی میچ کرائیں گئے اور جس کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا ۔
Gujar Khan; Ch Zaffar Pagara of Birmingham in his interview to ppothwar.com told that, the Sain Mirchoo mela has totally failed due negligence of Darbar authorities and the political influence by local personaltites.
Ch Zaffar Pagara who also went as far as demanding the Darbar to be handed to Auqaf department and promised to hold their own cultural programme soon. For more please watch the video…