DailyNewsHeadlineKallar Syedan

Kallar Syedan; Mirza Israr Ahmed who passed away in UAE buried in his native village

متحدہ امارات میں وفات پا جانے والے جوانسالہ مرزا اسرار احمد کو سپردخاک کر دیا گیا

سہوٹ بدال کلر سیداں،مرزا فیض رسول کے صاحبزادے،مسلم لیگ ن فرانس کے رہنما جاوید بٹ کے بھانجے،راحیل بٹ،راشد بٹ، محسن بٹ کے کزن،ثاقب منیر بٹ،آصف منیر بٹ اسپین کے بہنوئی ،مرزا اسرار احمد حرکت قلب بند ہو جاے کی وجہ سے دبئی میں انتقال کر گئے تھے،ان کی نماز جنازہ آج تین بجے آبائی قبرستان میں ادا کر دی گئی ہے،نماز جنازہ میں سابق ایم پی اے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کرنل ریٹائرڈ محمد شبیر اعوان،سابق ایم پی اے شوکت بھٹی،سابق امیدوار ایم این اے چوہدری محمد عظیم،چےئرمین پرویز اختر قادری ، کونسلر راجہ نقی،سابق کونسلر چوہدری وحید امجد،سینئر صحافی اکرام الحق قریشی،چوہدری توقیر اسلم،ڈاکٹر ربنواز راجہ،مرزا عبد العزیز سمیت سیاسی سماجی افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

Kallar Syedan; Mirza Israr Ahmed who sadly  passed away in UAE was buried in his native village of Sahot Badhal. Large number of social and political personalities were present.

Show More

Related Articles

Back to top button