ڈیوز بری میں گزشتہ روز کار حادثہ میں باہیس سالہ نوجوان اسد حسین جو برمنگھم یونیورسٹی میں قانون کا طالب علم تھا موقع پر جان بحق ہو گیا اور ایک بیس سالہ لڑکی شدید زخمی ہوگئ اور ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا حادثہ گزشتہ روز سلور رنگ کی ہنڈا سیوک کار جسے نوجوان اسد چلا رہا تھا سڑک سے نیچے جا گری جس کے نتیجے میں اسد حسین موقع پر جان بحق ہو گیا اور ایک بیس سالہ لڑکی کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جائے حادثہ سے ایک پولیس نے ایک لڑکی کو بھی خطرناک ڈرائیونگ کے جرم میں زیر حراست میں لے لیا۔ اسد کی حادثاتی موت کی وجہ سے فیملی اور دوست احباب غم میں نڈھال اور کمیونٹی کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا گیا ۔
Dewsbury; Asad Hussain talented university Law student has died following a tragic accident in Dewsbury this lunchtime.
Asad Hussain, 22, from Crescent Walk, Ravensthorpe , who was studying at Birmingham University, died after the car he was travelling in plunged into a ditch on Forge Lane.
Police said he was pronounced dead at the scene.
A close member of his family, Kirklees councillor Mussarat Pervaiz, (Dewsbury West), said she had known him since he was a little boy.
She said: “His father is Ajib Hussain and his mother is Asia. They had three sons and two daughters and Asad was the eldest.
“I understand he was in the car with his sister, Aroosa, and were on their way back home after visiting a local gym.