AJKDailyNews

Dadyal, AJK; Kashmiri will continue their struggle for freedom, Ch Ali Shan

کشمیری قوم وطن کی آزادی کیلئے اپنی جدوجہد جارہی رکھے ہو ئے وہ آزدی تک یہ جدوجہد جارہی رہے گی

وادی اندرہل خادم سرتھلہ کے ممتاز سیاسی وسماجی کارکن چوہدری علی شان نے کہا کہ مقبوضہ وادی میں بھارتی حکمرانوں نے خونی ہو ئی شروع کر رکھی ہے اس کیلئے ہماری مسلح افواج جس جذبہ حریت سے جواب دیاہے اس کی وجہ سے بھارت کی آنکھین کھل جانے چائیں ان خیالات کا ظہار انہوں نے برطانیہ کی کی واپسی پر اسلام آباد ائرپورٹ پر استقبالیہ ساتھوں سے خطاب کرتے ہو ئے کہا انہوں نے کہا بھارت نے پلوامہ کا واقع خود کراکر بہتا ن پاکستان پر لگا رہا ہے جبکہ پاکستان نے کہا اگر کو ئی ثبوت ہے تو وہ ہمیں دیں اس پر کاروائی کریں جنگی جنون اس کاحل نہیں ہے حالانکہ پاکستان بھارت کے ساتھ پرامن مذکرات کا خواہش مند ہے بھارت کے وزیر اعظم مودی اپنے خواس کھو چکاہے آزادی کے لئے اس بیس کیمپ میں تحریک آزادی کشمیر کو کمزور کرنا بھارت کی ایک غلط فہمی ہے وہ وقت اب قریب آچکاہے مسئلہ کشمیر کا مسئلہ حل ہو گا حالانکہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے لاکھوں کشمیریوں نے قربیاں دیکر یہ ثابت کیا کشمیر کی آزادی کیلئے جان کشمیریوں کا بچہ بچہ قربان ہو رہا ہے جب بھارتی حکومت نے دیکھاہے کشمیری قوم وطن کی آزادی کیلئے اپنی جدوجہد جارہی رکھے ہو ئے وہ آزدی تک یہ جدوجہد جارہی رہے گی 

 ضلع میرپور ،بھمبر میں کرم الہی ویلفیر ٹرسٹ کے زیر اہتما اس وقت 8سلائی سنٹر کام کر رہے ہیں

Eight sewing centres operated in Distt Mirpur by Karam Elahi welfare trust

کرم الہی ویلفیر ٹرسٹ کے چےئرمین چھنی جاتلاں کلکٹر منگلاڈیم چوہدری محمد ایوب نے کہا کہ ضلع میرپور ،بھمبر میں کرم الہی ویلفیر ٹرسٹ کے زیر اہتما اس وقت 8سلائی سنٹر کام کر رہے ہیں جن میں تقربیاً2000ہزار بچیاں ان اداروں سے ہنر سیکھ کر اپنی گزراوقات کر رہی ہیں قدرت نے حاجی محمد امین مکی اور راجہ نمبر دار آزاد خان آف اوناع جیسے عظیم لوگ پید ا کر رکھے ہیں جن کی وجہ سے آج ڈڈیال میں سلائی سنٹر میں تقربیاً 13بچیاں اسی سنٹر سے سلائی کاکام سیکھ کر خود کفیل بن چکی ہیں ان سنٹر وں میں اس وقت تک ہماری بچیاں ہنر سیکھ کر دوسروں کا زریعہ بن رہی ہیں بچیاں نے ڈڈیال یا دیگر سلائی سنٹر وں سے ہنر سیکھ کر سلائی مشن اور اسناد حاصل کیں ہیں ہر نقط نظر پہ بچیاں اپنے فن میں کامیاب ہو کریہ جن کا روپ دار چکی ہیں جس طرح درزی کپڑے کو کاٹ کر ہر اسب سلائی کے زریعے اپنے فن کی کامیابی سے اب علم اور دوسری بچیاں تک پہنچائیں گئیں جس طرح ایک درزی بھی کپڑے سلائی کے بعد ایک سوٹ بناکر اسے تن بدن کیلئے ایک نئی جہت کو سامنے رکھ کپڑے کو انسانی روپ میں ڈال دیتا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے سلائی سنٹر ڈڈیال کی پانچویں تقسیم انعامات کے موقع پر ایک تقریب جسکی کی صدارت نمبر دار راجہ آزاد خان نے کی تقریب چوہدری شاہد گجر آف منڈی چوہدری منظور حسین ،ڈاکٹر محمد اسحاق ،چوہدری آمین مکی،راشد جوڑئی نے اسٹیج سیکرٹری کے فرائض سرانجام دئیے اس موقع پر 13بچیوں کو تعریفی اسنا د اور مشین تقسیم کیں بعد میں مہمان خصوصی چوہدری محمد ایوب نے راجہ آزاد خان ،چوہدری محمد انور آف برمنگھم چےئرمین اندرہل ویلفیر ٹرسٹ رٹہ،ملک محمد ایوب خان ، مشتاق چغتائی کو بھی خصوصی انعامی شیڈدی گئی مہمان خصوصی نے کامیاب ہو نے والی بچیوں کو مبارک دی اور ساتھ ہی چےئرمین سلائی سنٹر عابد حسین کو سلائی سنٹرچلانے پر اسناد اور شیڈ دی تقریب میں اہم شخصیات چوہدری نور حسین آف سملوٹھا ،چوہدری بشارت حسین کے علاوہ کثیر تعداد لوگوں نے شرکت کی 

وقاربشیر عبدالرشید سیلریا ریٹائرڈ جسٹں شریعت کورت کوچیف الیکشن کمشزآزاد کشمیر کا عہدہ سبھالنے پر مبار ک باد

Waqar Bashir congratulated on his appointment  a Chief election commissioner 

پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی راہنما ملک محمد نذیر ، سنےئر صحافی وقاربشیر عبدالرشید سیلریا ریٹائرڈ جسٹں شریعت کورت کوچیف الیکشن کمشزآزاد کشمیر کا عہدہ سبھالنے پر مبار ک باد پیش کی کرتے ہو ئے کہا کہ جس طرح عدلیہ میں رہ کر انہوں نے عوام کو انصاف فراہم کرنے میں اپنا کردار ادا کیا اسی طرح وہ چیف الیکشن کمشزآزادی کشمیر مقرر ہو نے کے بعد آزاد کشمیر میں شفاف الیکشن کرائیں گے

Show More

Related Articles

Back to top button