Dadyal, AJK; Naveed of Dadyal arrested for body in bag found at Zaman plaza, Bhalot Chauk
دوکان کے اندر سے ایک بوری بندلاش برآمد,ملزم نوید ولدمطلوب قوم کاسی سکنہ سہالیہ ڈڈیال کو گرفتار
بھلوٹ ڈڈیال سے گم ہونے والے مسمی ندیم ولد طواسین مغل سکنہ کھٹاڑ حال بٹھروعی ڈڈیال 30-11-2018کو زمان پلازہ بھلوٹ چوک ڈڈیال کے اندر ایک دوکان کے اندر سے ایک بوری بندلاش برآمد ہو ئی ڈڈیال پولیس کیلئے یہ کیس ایک چیلج سے کم نہیں تھا DSPڈڈیال سردار غالب حسین کی سربراہی نگرانی میں SHOتھانہ ڈڈیال انسپکٹر شہزاد چوہدری اور انکی کی پوری ٹیم نے انتھک اور بے مثال محنت کرتے ہو ئے ایک نہایت ہی پچیدہ اندھے قتل کو اپنی پیشہ وارانہ مہارت اور فرض شناسی سے تفتیش کرتے ہو ئے ٹریس کر کے ملزم نوید ولدمطلوب قوم کاسی سکنہ سہالیہ ڈڈیال کو گرفتار کر لیا ہے تفصیلات کے مطابق تفتیش سے پایا گیا کر ملزم نوید اور مقتول ندین کی آپس میں واقفیت اور تعلق تھا دونوں نشہ کرتے تھے مقتول چرسکے نشہ جبکہ ملزم نویدچرسی کے علاوہ ہیروین کا نشہ کرنے کا عادی ہے ملزم نوید عرصہ 10سال سے نشہ کا عادی ہے جس نے ماضی میں ایک بار نشہ نہ ملنے پر اپنی گردن پر بلیڈ سے لگا کر خود کشی کرنے کی کوشش بھی کی تھی بروز وقوع 25-11-2018کو بھی ملزم نوید کے پاس پوڈر ہیروین کا نشہ نہ تھا اور نہ ہی مذکور کے پاس رقم تھی جس نے مقتول ندیم کو نشہ دینے کو کہا تو مقتول ندیم نے ملزم نوید کو زمان پلازہ کی سیڑھی ممٹی پر بلایا ندیم مکان پہلے ہی پہنچ چکا تھا وہاں دونوں بیٹھ کر چرس کے دو سیگریٹ پےئے پھر جب ندیم مقتول واپس گھر نانے لگا توملزم نوید نے ہیروین کیلئے روپے مانگے جو مقتول نے نہ دےئے اس پر ملزم نوید نے اپنے پاس ڈنڈ ے جو کہ وہ ہمیشہ اپنے پاس رکھتا تھا سے ندیم کے سر میں ڈنڈ امارا جو موقع پر ہی جان بحق ہو ملزم نوید نے جا کر سماہنی بیکری کے پیچھے ایک گیراج کے پاس آلوپیاز کی خالی بوری میں بند کر کے اسی پلاز ہ کے اندر ایک خالی دوکان اندر رکھاکر باہر سے شیٹر درواز بندکر دیا جو بعدازان 5دن بعد برآمد ہو ئی ملزم سے پولیس ٹیم مزید تفتیش بھی کر رہی ہے اسی طرح دودن قبل تھب جاگیرڈڈیال میں بادشاہ خان پٹھان کو اپنی بیوی کے ساتھ ناجائز تعلقات کے شبہ میں تشد د کر کے قتل کر نے والے ملز مان (1)مہربان(2)رحمن پسران عبدالرشید (3)سہل ولد مہربان (4)عثمان ولد ظہیر عباس (5)نواز (6)مصطفی پسران محمد حنیف اقوام جاٹ ساکنان تھب /راجدانی کل 6ملزمان کو وقوعہ قتل کے 2گھنٹوں کے اند ر DSPڈڈیال سردار غالب حسین کی قیادت میں پولیس پارٹی تھانہ ڈڈیالنے گرفتار کر لیا ہے جن سے بھی تفتیش جارہی ہے قبل رزین بھی ڈڈیال پولیس نے DSPسردار غالب حسین اور SHOچوہدری شہزاد کی قیادت میں سوچانی میں اپنی بیوی اور دوماہ کے بچے کو قتل کرنے والے ملزم فاروق کو واردات کے 8گھنٹے کے اندار جبکہ خیری راجگان کے مقام پر مسماۃ زرید ہ زوجہ زاہداقبال کے قتل کے دوگھنٹوں کے اندر اندر دونوں ملزم راجہ جاوید اور اللہ دتہ کو گرفتار کر لیا تھا ڈڈیال پولیس نے بالخصوصDSPسردار غالب اور SHOچوہدری شہزاد نے اپنی پوری ٹیم کے ہمراہ منشیااسلحہ ناجائز ،چوروں ڈکیتوں جواروں کے خلاف کاروائیاں کرتے ہو ئے 42مقدمات میں 39کلو12گرام چرس ،4کلو251گرام ہیروین ،دیسی شراب کی بھٹی 60لیڑ ،488بوتل ، نا جائز اسلحہ کے 17مقدمات میں 18عدد پستول 4 عددکلاشکوف ،1عدد 2ریور ،اعدد 9mmرائفل ،اعد د فائیوشاٹر289رادندبرآمد کئے جواروں کے خلاف ریڈ کر کے 31ملزمان کو گرفتار کر کے لاکھوں کی جوئے پر لگی رقم برآمد کی منشیات اسگلمرزگرفتار کئے چوروں ،ڈکیتوں کے 4گینگ (1)کلیم شیخ گینگ (2)عامر حنیف سکنہن چڑھوئی گینگ (3)یاسر شاہ بہاری(4)جواد شاہ اور شمریزخان گینگ کو گرفتار کر کے مبلغ 2461500 لاکھ کا مال مسروقہ چوری شدہ گاڑیاں سوزکی اور کیری ڈبہ بھی برآمد کر لئے اسی طرح تھانہ ڈڈیال کی مجموعی طور پر احسن کارگزاری پائی گئی ہے DSPڈڈیال سردا ر غالب حسین کی قیادت میں SHOچوہدری شہزاد اور انکی ٹیم احسن کار گزاری کامظاہر کیا ہے اند ھے قتل میں DSPصاحب ،SHOصاحب ،ASIسیمع تفتیشی طاہر اقبالDFCنقیب،سجاد شاہ،خالد کی احسن کاگزاری پر جبکہ بقیہ افسران آصف SIحنیف کوبھی سرٹیفکیٹ جارہی ہو ں گے معزریں شہر جن میں راجہ کمال آف تھب ،چوہدری مسعود بھلوٹ نے اندھے قتل برآمد کرنے پر 50000 ہزار کا انعام دیا ایس ایس پی ریاض بخاری نے سب ڈوثرں ڈڈیال ایک پرامن خطہ ہے یہاں لوگوں نے ہمیشہ تعاون کیا اور ساتھ دیا ہے