پچھلے سال پی ٹی آ ئی کو حکومت اسلام آباد میں آنے کے بعد عمران خان کی ہدایت پر ایک موبائل ایپ تیار کی گئی جس پر دنیا بھر سے پاکستانی اپنے مسائل لکھ کر ثبوت کے ساتھ وزیراعظم کو بھیج سکتے ہیں. یہ موبائل ایپ اتنی اچھی ہے کے پچھلے ہفتے دبئی میں ہونے والی ایک کا نفرنس میں دنیا کی بہترین ا یپ کو پیش کرنے کا کہا گیا تو اس ایپ کو چند پوائنٹس کے فرق سے دنیا کی دوسری بہترین ایپ قرار دیا گیا
اس موبائل ایپ پاکستان سٹز ن پورٹل سے منسلق چند لوگ وزیراعظم آفس میں بیٹھتے ہیں جو ملنے والے میسجز یا شکایات کو پڑھتے ہیں اور پھر وزیراعظم کی طرف سے جس محکمے یا صوبے سے مطلق شکایات ہوتی ہے اسے بھج دیتے ہیں اور اس کا جواب طلب کر کے شکایات کرنے والے کو جواب بھج دیا جاتا ہے کچھ کیسز پر فورن عمل ہو جاتا ہے کیونکہ محکمے کو پیغام وزیراعظم آفس کی طرف سے جاتا ہے اور ساتھ شکایات کی تفصیل اور ثبوت بھی بھیجا جاتا ہے اور کچھ شکایات پر جو کسی ادارے کے مطلق تجویز وغیرہ ہوتی ہیں پر عمل کا وعدہ کیا جاتا ہے. اب تک ملنے والی ساٹھ فیصد شکایات کو فورن حل کیا گیا ہے
وزیراعظم عمران خان ہر ہفتے اس سب ڈیٹا کو دیکھتے ہیں کے کس شعبے اور کس علاقے سے زیادہ اور کس قسم کی شکایات آ رہی ہیں اس کی مناسبت سے احکامات دیئے جاتے ہیں.
جب سعودی عرب میں رہنے والے لوگوں نے اپنے مسائل بھیجنے شروع کیے وزیراعظم کو بتایا گیا کے زیادہ تر شکایات قیدیوں کی حالت اور ویزا کے مسائل اور زیادہ لی جانے والی فیس فیملی ویزا فیس سب سے اہم مسائل تھے اس پر وزیراعظم نے فیصلہ کیا یہ ڈیٹا اور مسائل پرنس محمّد بن سلمان کو دکھایا جا ہے اور ایسا ہی کیا گیا جس سے ان اہم مسائل کو فورن حل کرنے میں مدد ملی. اس سے نے صرف سعودی عرب نے فیس کم کی اور قیدی آزاد کیے بلکے حج اور عمرہ کے لئے بھی آسانی پیدا کی گی اس کے علاوہ پاکستان حکومت نے بھی سعودی عرب میں رہنے والوں کے پاسپورٹ فیس میں چالیس فیصد کمی کر دی ہے.
یہ موبائل ایپ بوہت آسان ہے آپ اپنے شناختی کارڈ کے ساتھ یا ناہیکوب کے ساتھ رجسٹر ہو سکتے ہیں اور اپنی شکایات وزیراعظم کو بھج سکتے ہیں اور ساتھ دیکھ سکتے ہیں کے اس پر کتنا عمل ہوا ہے اور کیا جواب دیا گیا ہے (پراگریس ٹریک )
Creating a direct link with the people to provide for resolution of their problems has led to the incredible success of my complaint cell in the PM Office.
The Citizen Portal app was selected among the top three apps out of 4,646 mobile apps from 87 countries. It was declared to be the second best app in the ‘Best Citizen Service Delivery Competition’ at the summit, which was attended by prominent leaders from around the world including Pakistan premier Imran Khan.