ریلوے کا گینگ مین بیالس سالہ محمد اعظم لاہور جانیوالی ریل کی زد میں آ کرموقع پر ہی جاں بحق ہوگیا،
تفصیلات کے مطابق افسوسناک حادثہ ریلوے اسٹیشن کے قریب اس وقت پیش آیا۔ جب پشاورسے دعوت اسلامی کے قافلہ کو اتوار کی دوپہر لاہور لے جانیوالی خصوصی ریل گاڑی کے ساتھ محمد اعظم ٹکرا گیا،اور موقع پر ہی جانبق ہوگیا۔محمد اعظم گاؤں چکڑالی کے رہائشی تھے۔محمد اعظم نے ریلوے اسٹیشن کے قریب ہی واقع بستی محلہ جھنڈامیں عارضی رہائش اختیار کر رکھی تھی۔
Gujar Khan; Mohammad Azam of village Chakrali now living in village Jhanda was killed after being hit by a train at Gujar Khan railway station. Mohammad Azam, 42, was gang man at the railway station.